1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

چپلی کباب

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از حریم خان, ‏8 نومبر 2011۔

  1. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    چپلی کباب

    [​IMG]

    قیمہ آدھا کلو (باریک
    انار دانہ آدھا کپ
    ثابت دھنیا دو کھانے کے چمچ
    زیرہ ایک کھانے کا چمچ
    ثابت مرچ پندرہ سے بیس عدد
    (ان چیزوں کو توے پر بھون کر موٹا موٹا پیس لیں)
    کارن فلور یا مکئی کا آٹا آدھا کپ
    ٹماٹر (سخت) دو عدد باریک کاٹ لیں
    پیاز دو عددباریک کٹی ہوئی
    نمک حسبِ ذائقہ
    چٹنی کے لئے:
    انار دانہ دو کھانے کے چمچ
    ادرک/لہسن تھوڑا سا
    پودینہ ایک گٹھی
    ہری مرچ تین سے چار عدد
    زیرہ آدھا چائے کا چمچ
    نمک حسبِ ذائقہ
    ثابت دھنیا ایک چائے کا چمچ
    تیل تلنے کیلئے

    ترکیب

    قیمہ میں ساری چیزیں ملاکر ایک گھنٹہ چھوڑ دیں۔
    پھر توے پر تیل ڈالیں چپٹے کباب بنائیں اوپر ایک گول کٹا ہوا ٹماٹر کباب پر رکھ دیں۔ ان کو تل لیں۔
    انار دانہ کی چٹنی کے ساتھ سرو کریں۔
    چٹنی کے لئے
    ان تمام اشیاء کو باریک پیس کر چٹنی بنالیں۔
    چپلی کباب کے ساتھ یہ چٹنی زیادہ مزہ دے گی۔
     
  2. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چپلی کباب

    شکریہ سسٹر۔۔۔۔اچھی ترکیب ہے
    کارن فلور بہتر مکئی کا آٹا ہے
     
  3. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چپلی کباب

    اچھی اور اسان ترکیب ہے۔۔شکریہ جی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں