1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

چٹپٹی مکس سبزی

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏14 جون 2020۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    چٹپٹی مکس سبزی

    اجزاء: پھول گوبھی ایک پائو،مٹر1/2کپ،کُٹی لال مرچیں ایک چائے کا چمچ،نمک حسب ذائقہ،تازہ کٹی ہوئی چھوٹی میتھی چار گڈی،تیل1/4کپ،سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ،باریک کٹی ادرک ایک کھانے کا چمچ،آلو تین عدد،ٹماٹر تین عدد،سبز مرچیں تین عدد،سبز دھنیا1/4گڈی
    ترکیب: ایک پین میں تیل ڈال کر زیرے کو ہلکا سا فرائی کر لیں،پھرچاپڈ ٹماٹر ،کٹی ہوئی میتھی،نمک اور کٹی لال مرچیں ڈال کر دو منٹ کے لیے فرائی کریں۔اس کے بعد کٹے ہوئے آلو،گوبھی اور مٹر ڈال کر مزید دو منٹ فرائی کریں،پھر1/4کپ پانی ڈال کر ڈھک دیں اور ہلکی آنچ پر اتنا پکائیں کہ سبزی گل جائے اور پانی خشک ہو جائے۔اس کے بعد سبز دھنیا،سبز مرچیں اور کٹی ہوئی ادرک ڈال کر کھانے کے لیے پیش کریں۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں