1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

چمن

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ببلو, ‏8 فروری 2007۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جبار بھائی یاد کریں شاید کوئی جوانی
    --
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    --
    --

    کی واقفیت ہو ۔
     
  2. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    جواب غلط ہے
    [​IMG]
    [/quote:1uvtm4z4]

    خدا نظر بد سے بچائے ۔ کیا خوبصورت جوڑی ہے۔ بلکہ فیملی جوڑا ہے۔

    ایسا جوڑا امریکہ یا یورپ میں تو سمجھ میں‌آتا ہے۔ حیرت ہے کہ پاکستان میں بھی ایسے جوڑوں سے فیملیز بننا شروع ہو گئیں۔

    علاماتِ قیامت ہیں یارو !! :84: :shock: :84:
     
  3. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    عقرب صاحب آپ کو شرم آنی چاہئے وہ میرا چچا زاد بھائی ہے ویسے بھی آپ جیسی مخلوق سے بھلائی کی امید نہیں رکھنی چاہئے ۔
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سعدیہ جی ۔ آپ تو ایسے غصے ہورہی ہیں۔ جیسے ہارون بھائی کے ساتھ آپ مردانہ کپڑے پہن کے کھڑی ہیں۔

    ہارون بھائی اگر آپ کے چچازاد ہیں تو اس میں عقرب پر غصہ ہونے والی کیا بات ہے ؟؟
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
     
  6. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون نہیں ان کے ساتھ مشتاق بھائی میرے چچا زاد ہیں
     
  7. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    تو ہارون اپ کے کیا لگتے ہیں؟
     
  8. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    جیجا جی ان کی مسز میری منھہ بولی بہن ہے ۔
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ “ چمن “ میں‌کیا ہورہا ہے ؟؟ :84:
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    گُل کھل رہے ہیں ۔
     
  11. فنا
    آف لائن

    فنا ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جون 2006
    پیغامات:
    238
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    دیکھنا کہیں سارے رشتے دار یہی نہ اکٹھے ہو جائیں
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ بقا جی ، ثنا جی اور ہما جی کو یہاں لے آئیں اور آپ بھی رشتہ دار اکٹھے کر لیں۔

    اس میں جیلسی والی کون سی بات ہے ؟؟؟ :84:
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    فنا اور بقا ایک دوسرے کی ضد ہیں اسلئے :cry:
     
  14. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    یہ ببلو اور ببلی اپنی ببلیوں سمیت کہاں غائب ہو گئے ؟؟؟
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    چمن کے تالاب میں بلبلے چھوڑ رہے ہوں گے ۔۔۔ ملکر !! :lol:
     
  16. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    چمن کے تالاب میں بلبلے چھوڑ رہے ہوں گے ۔۔۔ ملکر !! :lol:[/quote:3n6hk3xe]

    زندگی بلبلہ ہے پانی کا
    کیا بھروسہ ہے زندگانی کا​
     
  17. محمود رضا
    آف لائن

    محمود رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏20 اگست 2007
    پیغامات:
    89
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    چمن کے تالاب میں بلبلے چھوڑ رہے ہوں گے ۔۔۔ ملکر !! :lol:[/quote:297qzgbx]

    زندگی بلبلہ ہے پانی کا
    کیا بھروسہ ہے زندگانی کا​
    [/quote:297qzgbx]

    یہ شاعر بھی عجیب لوگ ہیں زندگی کو پانی کا بلبلہ بنا دیا ہے۔
    بھلا یہ بھی زندگی کے ساتھ کوئی انصاف ہے۔
    بنا ہی تھا تو کچھ اور بناتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
     
  18. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    مثلاً اور کیا پانی کا بلبلہ بنانے کی بجائے پانی کا مینڈک بنا دیتے ؟؟

    یعنی آپ کے خیال میں یہ شعر یوں ہونا چاہیئے تھا


    زندگی مینڈک ہے ایک پانی کا
    کیا بھروسہ ہے اس زندگانی کا ؟؟​
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :soch:
     
  20. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    اس میں اتنا سوچنے کی کیا بات ہے
     
  21. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16

    سسٹر ان کے دماغ میں کچھ ہے کیا ۔۔۔۔مجھے تو نہیں لگتا ہے کہ کچھ ہے۔۔۔۔
    :201:
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

    سسٹر ان کے دماغ میں کچھ ہے کیا ۔۔۔۔مجھے تو نہیں لگتا ہے کہ کچھ ہے۔۔۔۔
    :201:[/quote:3p3djz6o]
    آپ کو کیا کچھ چاہئے :zuban:
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:

    سسٹر ان کے دماغ میں کچھ ہے کیا ۔۔۔۔مجھے تو نہیں لگتا ہے کہ کچھ ہے۔۔۔۔
    :201:[/quote:2e2mezl5]
    آپ کو کیا کچھ چاہئے :zuban:[/quote:2e2mezl5]
    اپنی بھینس کے لیے تھوڑا سا بھوسہ چاہیے۔ ہارون بھائی پلیز انہیں پرووائیڈ کردیں۔ آپکے پاس تو وافر ہوگا :hasna:
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ارے نعیم بھائی مندرجہ بالا چیز تو آپ کے پاس وافر مقدار میں موجود ہے :201:
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بےشک ہے ۔ لیکن اللہ تعالی نے ساری مخلوق کو کھلانی ہے اس لیے اوکاڑہ میں بھی کافی تعداد میں عطا فرمائی ہے :suno:
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بےشک ہے ۔ لیکن اللہ تعالی نے ساری مخلوق کو کھلانی ہے اس لیے اوکاڑہ میں بھی کافی تعداد میں عطا فرمائی ہے :suno:[/quote:b9gl242z]
    اللہ کریم آپ کے نصیب بھی اچھے کریں :a191:
     
  27. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    بےشک ہے ۔ لیکن اللہ تعالی نے ساری مخلوق کو کھلانی ہے اس لیے اوکاڑہ میں بھی کافی تعداد میں عطا فرمائی ہے :suno:[/quote:1odbd57f]
    اللہ کریم آپ کے نصیب بھی اچھے کریں :a191:[/quote:1odbd57f]
    میں نے تو اوکاڑۃ چھوڑ‌ جانا ہے :rona:
     
  28. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    چراغِ زندگی ہوگا فیروزاں ہم نہیں ہوں گے
    چمن میں آئیگی فصلِ بہاراں ہم نہیں ہوں گے
     
  29. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے تو اندھیرا ہی کردیا :takar:
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں ۔ ایسا کیا ہوگیا ؟
    اوکاڑہ چھوڑ کے کہاں چلے جانا ہے ؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں