1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

چلو حسین علیہ السلام تمہیں کربلا بُلاتی ہے

'منقبتِ اہل بیت و صحابہ رض و اولیائے کرام' میں موضوعات آغاز کردہ از مبارز, ‏31 دسمبر 2008۔

  1. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    چلو حسین :as: تمہیں کربلا بُلاتی ہے
    (نوحہ)

    چلو حسین :as: تمہیں کربلا بُلاتی ہے
    صدائے فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا لحد سے آتی ہے

    طواف کرتا تھا جِس گھر کا خانہ کعبہ
    کہ حاجیوں کی جماعت وہ گھر جلاتی ہے

    قدم حسین :as: اُٹھاتے ہیں سوُئے کرب و بلا
    قدم سے لُپٹی ہوئی کائنات جاتی ہے

    خبرہے شام غریباں تیرے اندھیرے کو
    نبی :saw: کے روُضے پہ صغرا دیئے جِلاتی ہے

    بتا اے ماہِ محرم یہ کون بی بی ہے
    وہ بال کھُول کے بس چاند دیکھے جاتی ہے

    یہ کون بی بی ہے اور کِس کی راہ تکتی ہے
    نہ موُت آتی ہے اِس کو نہ نیند آتی ہے

    نوید کیا ہوُا لبیک کیوں نہیں کہتے
    صداتو دشت سے ہل من کی اب بھی آتی ہے
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔
    اللھم صل علی سیدنا ومولانا محمد وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم

    جزاک اللہ کاشفی بھائی ۔
     
  3. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    جزاک اللہ کاشفی جی ۔
    بہت ایمان افروز کلام ہے
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جزاک اللہ مبارز جی
     
  5. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    نعیم بھائی۔۔۔نور جی۔۔۔۔خوشی جی۔۔۔۔اللہ رب العزت آپ سب کو آپ سب کے گھر والوں کو مجھے میرے گھر والوں کو میرے خاندان کے ہر ہر فرد کو اور آپ سب کے خاندان کے ہر ہر فرد کو آل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت سے سرشار گھرانوں کو روز جزا و سزا ۔۔۔کامیاب و کامران اور سرخرو فرمائےآسانی کے ساتھ آمین اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم و آل محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت نصیب فرمائے اور اللہ رب العزت اس کے حیبب محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور آلِ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا دیدار نصیب فرما کر ہمیں ہم سب کو جنت الفردوس میں‌محمد صلی اللہ علیہ وسلم و آل محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا پڑوسی بنائے آمین ثم آمین۔۔صلی اللہ علیہ وسلم۔
     
  6. طارق راحیل
    آف لائن

    طارق راحیل ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2007
    پیغامات:
    414
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں