1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

چلتے رہیں گے یونہی یہ سلسلے وفا کے---برائے اصلاح

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از ارشد چوہدری, ‏14 مارچ 2020۔

  1. ارشد چوہدری
    آف لائن

    ارشد چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏23 دسمبر 2017
    پیغامات:
    350
    موصول پسندیدگیاں:
    399
    ملک کا جھنڈا:
    شکیل احمد خان
    محمد سعید سعدی
    ---------
    چلتے رہیں گے ایسے ہی سلسلے وفا کے
    ہوتے رہیں گے چرچے محبوب کی جفا کے
    --------
    مدّت کے بعد مجھ سے آیا وہ آج ملنے
    دل کو مرے لبھانے آیا ہے سج سجا کے
    ----------
    تحفے میں اس کو دی ہے میں نے جو ایک مالا
    اُس کے لئے تھی رکھی بیگم سے بھی چھپا کے
    ------
    عرصے کے بعد اُس کو دیکھا ہے آج میں نے
    رکھی تھی اس نے مالا سینے سے اب لگا کے
    -----------
    ----------
    جتنے بھی لوگ دیکھے سارے ہی بے وفا تھے
    جن کو عزیز تھا میں، وہ چل دئے دبا کے
    --------
    تجھ سا حسین میں نے دیکھا نہیں جہاں میں
    ----یا
    آنکھوں میں کیا ہے اُن کی مجھ کو خبر نہیں ہے
    اپنا مجھے بنایا نظروں سے کچھ پِلا کے
    ---------
    میری ہے خوش نصیبی وہ بن گیا ہے میرا
    چلتا ہے ساتھ میرے نظروں کو اب جھکا کے
    ----------
    ناراض ہو گیا ہے ارشد وہ یار تیرا
    محبوب ہے وہ تجھ کو لانا اُسے منا کے
    ----------
     
    Last edited: ‏14 مارچ 2020
    زنیرہ عقیل اور ًمحمد سعید سعدی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ارشد چوہدری
    آف لائن

    ارشد چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏23 دسمبر 2017
    پیغامات:
    350
    موصول پسندیدگیاں:
    399
    ملک کا جھنڈا:
    سعید بھائی اور محترم خان صاحب ، پہلے چار اشعار تبدیل کئے ہیں ،دوبارہ ملاحظہ فرمائیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں