1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

چاہتے۔چاہتی

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از لاحاصل, ‏10 جولائی 2007۔

  1. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    آج ایک پیغام میں نے غلطی سے دو بار پوسٹ کر دیا تو ایک پیغام کو ختم کرنے لگی تو لکھا ایا
    کیا آپ واقعی اس پیغام کو ختم کرنا چاہتے ہیں؟
    حالانکہ ایسے لکھا ہونا چاہیے تھا
    کیا آپ واقعی اس پیغام کو ختم کرنا چاہتی ہیں؟ :84:
     
  2. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    میرا خیال ہے کہ پھر اس کو

    چاہتے \ چاہتی
    کر دینا چاہیے
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ اعلان ہے؟ تجویز ہے؟ یا شکایت ہے ؟ :84:
     
  4. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی عقل کا امتحان ہے ، ہارون بھائی سے مشورہ کرنا نہ بھولیے گا کیونکہ آپ کی بات بڑی فلسفیانہ ہے -
    اب بتائیے ! یہ اعلان ہے ؟ تجویز ہے یا شکایت ہے ؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں