1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

چاکلیٹ چِپ کوفی کپ

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏4 ستمبر 2020۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    چاکلیٹ چِپ کوفی کپ

    اجزاء: میدہ1-1/2کپ،بیکنگ پائوڈر 3/4چائے کا چمچ،نمک1/2چائے کا چمچ،بیکنگ سوڈا 1/4 چائے کا چمچ،برائون شوگر3/4کپ،مکھن چار اونس،چینی1/4کپ،ونیلا ایک چائے کا چمچ،انڈے دو عدد،دودھ1/2کپ +تین کھانے کے چمچ،چاکلیٹ چِپس ایک کپ،کافی ایک چائے کا چمچ
    ترکیب: اوون کو 180ڈگری سینٹی گریڈ پر رکھ کر18 چھوٹے کپس کو گریس کریں اور میدہ ،بیکنگ پائوڈر، نمک اور بیکنگ سوڈا کو مکس کر کے ایک طرف رکھیں،پھر مکھن اور برائون شوگر کو اچھی طرح پھینٹ کر انڈے شامل کریں اور میدے کا مکسچر شامل کر کے دودھ ڈالیں اور ہلکی سپیڈ پر پھینٹ کر چاکلیٹ چپس شامل کریں۔ اب کپس کو فِل کر کے 18منٹ تک بیک کریں اور پانچ منٹ کے لیے ہوا میں رکھیں،پھر بقیہ آدھا کپ چاکلیٹ چِپس کو تین کھانے کے چمچ دودھ میں شامل کریں۔تیس سیکنڈز کے لیے مائیکرو ویو میں رکھیں اور مزید 15سیکنڈ کے لیے مکس کر لیں اور کپ کیکس پر ڈال کر سرو کریں۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں