1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

چاکلیٹ مِنٹ آئس کریم

'گھریلو ٹوٹکے' میں موضوعات آغاز کردہ از سارا, ‏17 نومبر 2011۔

  1. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    چاکلیٹ مِنٹ آئس کریم

    اجزا

    ایواپوریٹڈ ملک ﴿ٹھنڈا﴾ آدھا ٹِن

    کنڈیسنڈ ملک آدھا ٹِن

    انڈے کی سفیدی دو عدد

    مِنٹ ایسنس ایک چائے کا چمچ

    پھینٹی ہوئی تازہ کریم ڈیڑھ کپ

    آئسنگ شوگر ایک اونس

    چاکلیٹ کوکیز آدھا کپ

    ہرا رنگ چند قطرے
    تر کیب

    1۔چاکلیٹ کوکیز کو موٹا کُوٹ لیں۔ پھر انھیں فریز کر دیں۔

    2۔ایک پیالے میں ٹھنڈا ایوپوریٹڈ ملک ڈال کر اچھی طرح پھینٹ لیں کہ گاڑھا اور فلفی ہو جائے۔

    3۔اس میں کنڈینسڈ ملک شامل کریں اور مزید پھینٹ لیں۔

    4۔الگ سے انڈے کی سفیدی میں آئسنگ شوگر ڈال کر بیٹ کریں۔

    5۔اس میں مِنٹ ایسنس ڈال کر مکس کریں۔

    6۔پھر اس میں پھینٹا ہوا دودھ کا آمیزہ ڈال کر فولڈ کریں۔

    7۔پھر اس میں پھینٹی ہوئی تازی کریم اور چند قطرے ہرا رنگ ڈال کر فولڈ کر لیں۔

    8۔اس آمیزے کو ہوا بند ڈبے میں ڈال کر فریز کر دیں۔

    آئسنگ کریم تھوڑی سی جم جائے تو اس میں کوٹے ہوئے کوکیز ڈال کر فولڈ کریں اور پھر سے جمنے کے لیے رکھ دیں۔
     
  2. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چاکلیٹ مِنٹ آئس کریم

    ترکیب پڑھ کے ہی منہ میں پانی آ گیا ہے
    شکریہ سارا جی
     
  3. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چاکلیٹ مِنٹ آئس کریم

    شکریہ ترکیب تو پڑھ لی اب کھلاکب رہی ہیں
     
  4. ابو عزیر
    آف لائن

    ابو عزیر محسن

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2011
    پیغامات:
    35
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چاکلیٹ مِنٹ آئس کریم

    بہت اچھی ترکیب
    شکریہ
     
  5. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چاکلیٹ مِنٹ آئس کریم

    شکریہ آپ سب کا
     
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چاکلیٹ مِنٹ آئس کریم

    اچھی شئیرنگ کا شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں