1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

چاکلیٹ بسکٹ ۔۔گھر پر بنانے کا طریقہ

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ, ‏2 جنوری 2017۔

  1. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    چاکلیٹ بسکٹ تو و گھر پر ہی مزیدار چاکلیٹ بسکٹ بنانے کا طریقہ
    اجزاء
    دو کپ باریک پسی ہوئی چینی
    چار انڈے پھینٹے ہوئے
    ایک چوتھائی کپ مکھن
    چار اونس بیکنگ چاکلیٹ
    دو کپ آٹا
    بیکنگ پاؤڈر دو چائے کے چمچ
    نمک آدھ چائے کا چمچ
    بادام آدھ کپ کٹے ہوئے
    کنفیکشنر چینی آدھ چمچ

    بنانے کی ترکیب
    باریک پسی ہو ئی چینی کو مدہم آنچ پر اچھی طرح حل کر لیں اور ٹھنڈا ہونے پر اس میں چاکلیٹ اور مکھن پگھلا کر ڈال دیں۔ اس کے بعد ان میں آٹا، بیکنگ پاؤڈر ، بادام اور نمک ملا کر اچھی طرح یکجا کر لیں۔ اس آمیزہ کو چار سے پانچ گھنٹوں کے لئے رکھ دیں ۔اس کے بعد اس ٹرے میں کنفیکشنر چینی اچھی طرح چھڑکیں اور اس پر آمیزے کو ایک چمچ کے ذریعے بسکٹوں کی شکل میں پھیلاکر ٹرے کو اوون میں 20منٹ تک پکائیں ۔اوون کا درجہ حرارت تقریباً 300ڈگری رکھیں۔مزیدار چاکلیٹ بسکٹ تیار ہیں اور گرم گرم پیش کریں۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں