1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

چاکلیٹ انرجی شیک

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏6 جنوری 2021۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    چاکلیٹ انرجی شیک


    اجزاء: دودھ1/2لیٹر،شہد چار کھانے کے چمچ،کوکو پائوڈردو کھانے کے چمچ،بادام پائوڈر دو کھانے کے چمچ،کھجور ایک کھانے کا چمچ،پستے ایک کھانے کا چمچ،کریم گارنش کے لیے
    ترکیب: تمام اجزاء کو بلینڈ کر کے گلاس میں نکالیں۔اب اس پر پستے اور کھجور ڈالیں اور کریم سے گارنش کر کے سرو کریں۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں