1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

چاند چہرہ لیے صندلی آ گیا ۔ محمد عمران شریف

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏1 جون 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    نعت رسول مقبول ﷺ
    ----
    چاند چہرہ لیے صندلی آ گیا
    پھول پھولوں کی بن کر ڈلی آ گیا

    آمنہ کا نگر روشنی سے بھرا
    ان کے گھر طفل جاں مخملی آ گیا

    ہر طرف نور کی لہر چھانے لگی
    رب کی دنیا میں رب کا ولی آ گیا

    جب بھی تکلیف کو ئ ملی ہے مجھے
    تب مرے لب پہ نامِ نبی آ گیا

    غم کے سائے یہ سارے ہیں ٹلنے لگے
    یاد ایسا وہ حرفِ جلی آ گیا

    مصطفی ﷺ ہیں مدینہ ء علم و ہنر
    باب بننے کو جس کا علی آ گئے

    اس امامِ جہاں نے سبق جب دیا
    شور ایسا اٹھا ہر گلی آ گیا

    جو بھی دیکھے گا عمران ہو گا فدا
    حسن ایسا اجل اکملی آ گیا
    ----
    محمد عمران شریف
     
    محمد شہزاد اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آٌپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں