1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

چاند نظر نہیں آیا!

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از عرفان علی, ‏25 ستمبر 2008۔

  1. عرفان علی
    آف لائن

    عرفان علی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 اگست 2008
    پیغامات:
    22
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    عید آنے کو ہے
    آج چاند رات ہے
    کھل اٹھی خوشی کی کلیاں
    سج گئی بازار کی سب گلیاں

    شام ڈھلے ہر طرف
    اک شور کا سماں ہے
    دیکھو چاند کہاں ہے

    پھر نجانے کیوں
    بہت دیر ہوگئی
    چاند نظر نہ آیا

    گہرے بادلوں میں چھپا ہے کہیں
    یا بھول گیا ہے اپنی راہ کہیں

    ہاں نم آنکھوں کی نمی دیکھ لی اس نے
    گرد آلود یہ اداس چہرے۔۔
    یہ سسکیاں یہ آہ فغاں
    ٹوٹے ہوئے در و دیوار یہ
    قبروں پہ رونق دیکھ لی اس نے

    تھک گئے آخر مایوس ہو کر بولے سب لوگ
    چلو بھائی چاند نظر نہیں آیا۔۔۔۔۔۔
     
  2. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    بہت اچھے !
    اچھی نظم ہے
     
  3. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب عرفان جی کیا بات ھے،!!!!!!!
     
  4. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108

    بہت خوب عرفان صاحب، بہت مزہ آیا پڑھ کے۔ آپ کا انداز اور آپکی فکر دونوں قابلِ تعریف ہیں۔ :101:
     
  5. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    بہت خوب جناب۔۔بہت اعلی۔۔ :dilphool:
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ عید کا چاند ھی اتنی آنکھ مچولی کیوں کھیلتا ھے
     
  7. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    سارے چاند ہی ایسے ہوتے ہیں۔
    لیکن ہماری توجہ کا مرکز صرف عید کا چاند ہوتا ہے :suno:
     
  8. عرفان علی
    آف لائن

    عرفان علی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 اگست 2008
    پیغامات:
    22
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    سب دوستوں کا شکریہ !!

    [glow=red:2wdafhvj][/glow:2wdafhvj]
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    سارے چاند مثلا کون کون سے :serious:
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اب چاند نطر آنا چاھیے روزے پورے ھونے والے ھیںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں
     
  11. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    یہاں‌جرمنی اور یورپ میں تو آج 30 ستمبر بروز منگل " عید الفطر " ہوگئی ہے۔ یعنی رمضان شریف 29 روزوں کا تھا۔
    واللہ اعلم
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    چاند پھر نظر نہیں‌آیا کیااااااااااااااااااااااا :takar: :takar: :takar: :takar: :takar:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں