1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

چاند تاروں کے نظاروں میں تمہارا ذکر ہے ۔ محمد عمران شریف

'حمد و ثنائے الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏31 مئی 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    حمد باری تعالیٰ
    ------
    چاند تاروں کے نظاروں میں تمہارا ذکر ہے
    ہر جگہ میں دو جہانوں میں تمہارا ذکر ہے

    ہے گل و گلزار کے ہونٹوں پہ تیری حمد اور
    اس زمین و آسمانوں میں تمھارا ذکر ہے

    شبنمی قطروں میں تیری ہی چمک آئے نظر
    اور سحر کے آشیانوں میں تمھارا ذکر ہے

    ڈالیوں پر گنگناتے پھولوں میں خوشبو تری
    گلستاں کی ان بہاروں میں تمہارا ذکر ہے

    دم بہ دم قرآن کرتا ہے بڑائی کو بیاں
    آیتوں میں اور پاروں میں تمھارا ذکر ہے

    نعمتوں کا بحر لیتے ہیں ترے دربار سے
    سب فقیروں بادشاہوں میں تمھارا ذکر ہے

    ہو تمھی لائق عبادت کے بتایا جب گیا
    مصطفٰیﷺ کے سب غلاموں میں تمھارا ذکر ہے

    جب فقیرانِ حرم سوئے حرم چلنے لگے
    تو سنا بطحا کی راہوں میں تمھارا ذکر ہے

    جز ترے کو ئی نہیں ہے تھامنے والا یہاں
    بے سہاروں کے سہاروں میں تمھارا ذکر ہے

    تھامتا ہے ہر برے اوقات میں عمران کو
    خواب اور اس کے خیالوں میں تمھارا ذکر ہے
    ------
    محمد عمران شریف


     
    Last edited: ‏1 جولائی 2020
    وقار احمد بھٹی، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد شہزاد، وقار احمد بھٹی اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ- جزاک اللہ
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد رضوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    چاند تاروں کے نظاروں میں تمہارا ذکر ہے
    ہر جگہ میں دو جہانوں میں تمہارا ذکر ہے

     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ہے گل و گلزار کے ہونٹوں پہ تیری حمد اور
    اس زمین و آسمانوں میں تمھارا ذکرہے

     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    شبنمی قطروں میں تیری ہی چمک آئے نظر
    اور سحر کے آشیانوں میں تمھارا ذکرہے

     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ڈالیوں پر گنگناتے پھولوں میں خوشبو تری
    گلستاں کی ان بہاروں میں تمھارا ذکر ہے

     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    دم بہ دم قرآن کرتا ہے بڑائی کو بیاں
    آیتوں میں اور پاروں میں تمھارا ذکر ہے

     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    نعمتوں کا بحر لیتے ہیں ترے دربار سے
    سب فقیروں بادشاہوں میں تمھارا ذکر ہے

     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ہو تمھی لائق عبادت کے بتایا جب گیا
    مصطفٰیﷺ کے سب غلاموں میں تمھارا ذکرہے

     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    جب فقیرانِ حرم سوئے حرم چلنے لگے
    تو سنا بطحا کی راہوں میں تمھارا ذکر ہے

     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    جز ترے کو ئی نہیں ہے تھامنے والا یہاں
    بے سہاروں کے سہاروں میں تمھارا ذکر ہے

     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    تھامتا ہے ہر برے اوقات میں عمران کو
    خواب اور اس کے خیالوں میں تمھارا ذکرہے

     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں