1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

چالاک کون ؟

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏8 فروری 2008۔

  1. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    سیف بھائی میرے دوست ہیں میں‌ کیوں‌ماروں بھئی اپنے دوست کو۔۔۔سیف بھائی بہت اچھے شاعر اور مذہبی اسکالر ہیں۔۔ماشاء اللہ سے۔۔
     
  2. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    مریم مجھے تو اپنے ابو کے حوالے سے خود کچھ نہیں کہتیں لیکن دوسروں کو مکے مارنے کی ترغیب دیتی ہیں؟

    وہ تو بھلا ہو کاشفی بھائی کا ورنہ میرا منہ تو سوج جاتا ناں

    وسے کاشفی بھائی میں نہ تو شاعر ہوں اور نہ ہی سکالر ----- میں محض ایک طالب علم ہوں - - - بہر حال میں آپ کے حسن ظن کا شکر گزار ہوں۔
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سیف بھائی کیلئے تالیاں :101:
     
  4. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    ‌ :rona:
    میں نے کسی کو ترغیب نہیں دی۔۔ پچھلا صفحہ دیکھیں۔۔ کاشفی مجھے کہہ رہے تھے کہ۔۔ سیف کو پیار سے نہیں زور سے مکے مارو۔۔ تو میں نے کہہ دیا۔۔ مجھے کیوں کہہ رہے ہیں؟؟ خود ہی مار لیں۔۔ تو اس میں میرا قصور کہاں ہوا؟؟ :rona:
     
  5. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    :haha: مریم رو تو نہیں ‌پلیز مجھے رونا آجائے گا۔۔۔ میں‌نے کب کہا آپ کو کہ سیف بھائی کو زور سے مارو۔۔۔اور سیف بھائی مریم جی آپ کو نہیں‌ مجھے کہہ رہی تھیں‌کہ خود کو زور سے ماریں۔۔۔ آپ کو نہیں۔۔۔ آپ نے خوامخواہ کا رلا دیا مریم جی کو۔۔۔ایسے نہیں‌کیا کریں‌یار۔۔۔کیا ہو گیا ہے آپ کو۔۔آپ کا دماغ تو صحیح ہے نا۔۔۔
    لڑکوں‌کو چاہیئے کہ وہ آپس میں‌نہیں‌لڑیں۔۔۔سیف بھائی آپ بھی صبر سے کام لیں۔۔
     
  6. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    ایک مُکا اور دو۔۔۔خوب زور سے دو۔۔ :haha: [/quote:26tikksn]
    توبہ ہے۔۔ کاشفی جتنا جھوٹ آپ بولتے ہو۔۔ کوئی ہی بولتا ہو گا۔۔ یہ دیکھیں سیف۔۔ :139: ۔۔ کاشفی نے کہا تھا۔۔ زور سے مکا دو۔۔
     
  7. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ایک مُکا اور دو۔۔۔خوب زور سے دو۔۔ :haha: [/quote:1amkneyo]
    توبہ ہے۔۔ کاشفی جتنا جھوٹ آپ بولتے ہو۔۔ کوئی ہی بولتا ہو گا۔۔ یہ دیکھیں سیف۔۔ :139: ۔۔ کاشفی نے کہا تھا۔۔ زور سے مکا دو۔۔[/quote:1amkneyo]

    آپ مجھے جھوٹا کہہ رہی ہو۔۔۔جاؤ میں آپ سے بات کرونگا اور باقی ٹینا مینا سے بات نہیں کرونگا۔۔۔
    سیف بھائی میں میرے کہنے کا مطلب تھا اس بات کو اب مکا دو۔۔۔ آپ دیکھیں مُکا میں‌تشدید نہیں لگائی ہے میں نے اگر تشدید ہوتی تو مُکّا بنتا۔۔۔میں نے تو صرف بات جلدی جلدی خوب زور سے مکا دو کی بات کر رہا تھا۔۔مریم آپ بھی نا کہاں کی بات کہاں‌لے جاتی ہو۔۔۔بہت افسوس ہوا مجھے دو معصوم لڑکوں کا لڑانا چاہتی ہو آپ آپس میں۔۔۔۔ایسے تو نہیں کرو۔۔۔
     
  8. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    افففف۔۔ اللہ میاں مجھے معاف کر دیجیے گا۔۔ :takar:
     
  9. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    اللہ میاں ہم سب کو معاف کرے آمین۔۔۔
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اور اگر غلطی کا کفارہ دینے کا حکم ہوگیا تو ؟ :soch:
     
  11. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    اور اگر غلطی کا کفارہ دینے کا حکم ہوگیا تو ؟ :soch:[/quote:1lelz2hg]
    :haha:
     
  12. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    اور اگر غلطی کا کفارہ دینے کا حکم ہوگیا تو ؟ :soch:[/quote:1jfjvn6r]
    تو یہ جو کاشفی بال بکھیر کر گندے دانتوں سے ہنس رہے ہیں۔۔ کفارے میں ‌ان کی قربانی سے دوں گی۔۔ :139:
     
  13. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    اور اگر غلطی کا کفارہ دینے کا حکم ہوگیا تو ؟ :soch:[/quote:12hkv0fh]
    تو یہ جو کاشفی بال بکھیر کر گندے دانتوں سے ہنس رہے ہیں۔۔ کفارے میں ‌ان کی قربانی سے دوں گی۔۔ :139:[/quote:12hkv0fh]
    شرارتی لڑکی۔۔۔ان دانتوں سے کاٹ لیا نا تو سوچ لو 14 ٹیکے لگے گیں۔۔۔
     
  14. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    جتنے گندے دانت ہیں۔۔ شاید 28 ہی لگیں۔۔ اللہ بچائے۔۔ :212:
     
  15. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    مریم جی ۔ آپکے چالاک شاٹ پر آپکا سیدھا چوکا بن گیا۔۔۔4 :87: :84: :87:
     
  16. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    مریم جی ۔ آپکے چالاک شاٹ پر آپکا سیدھا چوکا بن گیا۔۔۔4 :87: :84: :87:[/quote:3ov533il]
    شکریہ۔۔ مہربانی۔۔ :a191:
     
  17. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :haha: :87:
    بہت خوب لیکن آپ لوگ لڑائی کس بات پر کر رہے ہیں :a155:
    ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھااااھھھھھھھھھھھھاااہھہھہھہھہھ
    http://www.urdulink.com/
    اردو زبان کی ترقی اور فروغ کے لئے کوشاں اردولنک ڈاٹ کام
    [​IMG]
     
  18. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    لک فارورڈ۔۔ آپ پوسٹ کے ساتھ اتنا بڑا اشتہار کیوں لگا دیتے ہیں؟؟ ٹھیک ہے سمجھ آ گئی کے اردولنک ڈاٹ کام اردو زبان کی ترقی اور فروغ کے لئے کوشاں ہے۔۔ ایسا کریں اس کا ایک چھوٹا امیج بنا کر اپنے دستخط میں لگا لیں۔۔ ہر پوسٹ سے ساتھ خود ہی لگ جایا کرے گا۔۔ آپ کا بار بار لگانے کا مسئلہ بھی حل ہو جائے گا۔۔ اور مشہوری بھی ہوتی رہے گی۔۔ کیا خیال ہے؟؟ اور یہاں ہماری لڑائی کبھی نہیں ہوتی۔۔ :khudahafiz:
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مریم جی ۔ دیکھیے آپکے پیغام کے بعد لک جی مڑ کے نہیں آئے۔
     
  20. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    اور مریم جی بھی تو مڑ کے نہیں آئی نا۔
     
  21. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    آئی ایم سوری لک۔۔ میرا مقصد آپ کا دل دکھانا نہیں تھا۔۔ اگر برا لگا ہو تو اس کے لئے ایک بار پھر سوری کرتی ہوں۔۔
     
  22. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    مریم۔ آپ بہت اچھی ہو۔ سچی ! :suno:
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    لک کو کب سے کچھ برا لگنے لگا وہ تو سچ مچ چالاک ھے برائی میں سے بھی اپنی تعریف تلاش کر لیتا ھے
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ انکی برائی کرتی ہی کیوں ہیں :hpy:
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں نے کبھی برائی نہیں کی
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ٹھکائی :hathora: تو اکثر کرتی رہتی ہیں
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مجھے یہ سمائلی بےحد پسند ھے آپ اسے سیریس مت لیا کریںںںںںںںںںںںںںں :hathora: :hathora: :hathora: :hathora:
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شاباش لگتا ھے اب سمجھ گئے ھیں یا ابھی بھی نہیں :hathora: :hathora: :hathora: :hathora:
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :zuban:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں