1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

چار چیزیں

'متفرقات' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏4 اپریل 2021۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    چار چیزیں

    امام غزالی لکھتے ہیں: ''بعض اصحابِ بصیرت نے کہا ہے: جس کو چار چیزیں عطا ہوں گی تو وہ چار چیزوں سے محروم نہیں ہوگا: (1): جسے شکر کی توفیق نصیب ہوئی، وہ اس میں مزید برکت سے محروم نہیں ہو گا، (2): جسے توبہ کی توفیق نصیب ہوئی، وہ قبولیت سے محروم نہیں ہو گا، (3): جسے استخارے کی توفیق نصیب ہوئی ، وہ خیر کو پانے سے محروم نہیں ہوگا، (4): جسے (صائب الرائے شخص سے) مشورہ کرنا نصیب ہو گا، وہ صحیح بات کو پانے سے محروم نہیں ہو گا‘‘ (احیاء علوم الدین، ج:1، ص:206)۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں