1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

چار بیویاں

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از نظام الدین, ‏29 ستمبر 2015۔

  1. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    ایک شخص نے اپنے دوست سے کہا۔ ’’میں دیکھ رہا ہوں کہ تم آج کل گھر سے باہر زیادہ وقت گزارتے ہو، آخر کیا وجہ ہے؟‘‘

    ’’کچھ نہیں یار! گھر میں چار بیویوں کی وجہ سے ناک میں دم ہے، اس لئے میں ان ہنگاموں سے بچنے کے لئے گھر میں کم وقت گزارتا ہوں۔‘‘ دوست نے کہا۔

    ’’مگر تمہاری تو ابھی شادی بھی نہیں ہوئی ۔۔۔۔۔۔ پھر یہ بیویاں؟‘‘ اس شخص نے حیران ہوکر کہا۔

    ’’ارے بھئی یہ دوسروں کی بیویاں ہیں ۔۔۔۔۔۔ ایک میرے دادا کی، ایک میرے باپ، ایک میرے بھائی اور ایک میرے بہنوئی کی۔‘‘ دوست نے منہ بسور کر جواب دیا۔
     
    ھارون رشید، سعدیہ اور دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہااہا۔۔۔۔
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    سوچئے جب اپنے کی بیوی آجائے گی تو کیا حال ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ماشاءاللہ سے
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا۔۔
    پھر آپ سوچیں:nty:
     
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو پہلے سے زخم شدہ ہوں اس لئے کوئی ڈر نہیں۔ مگر امید ہے اللہ بہتر کرے گا۔۔۔۔
     
  6. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    سوچنے کا وقت تو گزر گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب تو بھگتنے کا وقت ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہا ہا ہا ہا
     
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    گویا جنتی ہونے کا اعزاز ہورہا ہے۔
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
  9. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    چار شادیاں کر لی نا تو ویسے ہی سب نے مل کر آپ کو جنت واصل کردینا ہے۔۔۔اعزاز تو بعد میں ملے گا:p:D:chp::D::nty::87::84:
     
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ہا ہا ہا ہا
    آج کل کون عقل مند چار کے بارے میں سوچ سکتا ہے بھلا؟
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    سوچ تو سکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بس عمل ذرا مشکل ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  12. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
  13. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    بقول میشی وش چار شادیاں کر لی نا تو ویسے ہی سب نے مل کر آپ کو جنت واصل کردینا ہے۔۔۔اعزاز تو بعد میں ملے گا
     
  14. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میری ذاتی ناقص عقل یہی کہتی ہے کہ شادی ایک ہی بڑی بقیہ سب جنجال ہے کہ ہم انصاف کے تقاضے پورے نہیں کرسکتے
    اور ناانصافی مسلمان کو مسلمان کہاں رہنے دیتی ہے۔ ایک سے زیادہ شادیاں اسی صورت میں بہتر ہیں جب پہلی بیویاں انتقال
    کرجائیں اور دوسری صورت یہ ہے کہ کوئی عورت بیوہ ہوجائے اور اس کی عصمت و حیاء کی پاسداری کرنا مقصود ہو اور آپ
    کے مالی وسائل بھی اس کی اجازت دیتے ہوں۔
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    جو دوسری کے بارے میں سوچ سکتے ہیں وہ تیسری پھر چوتھی کے بارے میں بھی سوچ سکتے ہیں۔۔۔:chp::nty:
     
  16. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ساری دنیا جانتی ہے کہ میں 2006 سے اکیلا رہتا ہوں بغیر فیملی کے اور اب تو خوش قسمت نے کورا انکار کردیا ہے۔ ایسی صورت میں لائف پارٹنر کے بارے میں سوچنا ناصرف شرعی طور پر جائز ہے بلکہ سماجی و معاشرتی لحاظ سے بھی ضروری ہے۔

    میں کوئی غلط آکھیا؟
     
    ھارون رشید اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں جی۔۔۔۔
    غوری بھائی آپ اتنے سریس نا ہو ا کریں تھریڈ میں تو مذاق ہی چلے گا۔۔ہاہاہا:)
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کاش میں سیریس نہ ہوتا۔
     
  19. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    کس معاملے میں؟:eek:
    ابھی تو "دوسری شادی" آپ نے کی نہیں۔۔پہلے ہی:nty::84:
     
  20. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کیسی بیوی چاہتے ہیں ؟
    ایک ایسی بیوی جو سمجھدار ہو
    ایک ایسی بیوی جو دکھ درد میں ساتھ نباہے
    ایک ایسی بیوی جسے اچھا کھانا پکانا آتا ہو
    ایک ایسی بیوی ہمیشہ سچ بولے

    اور
    چاروں ساتھ ملکر ہنسی خوشی رہیں
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    او بھائی اگر دوسری شادی سے ڈرتے ہو اور کوئی رشتہ ہے تو مجھے پھنسا دیں
     
  22. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    سیریس سے مراد معاملہ فہمی میں تدبر اور سوچ سمجھ سے کام لینا۔

    جی دوسری شادی اگرچہ بہت بڑا امتحان ہے مگر اللہ پہ پورا بھروسہ ہے۔
     
  23. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی جان انسان اپنی شادی کے لئے از خود سرگرداں کیسے ہوسکتا ہے؟؟؟؟؟

    ڈر اس وقت لگتا ہے جب دامن صاف نہ ہو۔ الحمد ماضی اور حال کرسٹل کلیئر ہیں اور اب تو تجربہ ہے پھر کاہے کا خوف۔ بس اللہ کے حکم کا منتظر ہوں۔
     
  24. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میں ایک ہی بیوی کے حق میں ہوں۔
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک وقت میں ایک ہی ہونی چاہئے
     
  26. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ایک ہی کافی ہے ہر انسان کے لئے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں