1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

چائے کے دھواں میں ❤╰⊰✿´`✿⊱╮╰

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ 2, ‏4 دسمبر 2017۔

  1. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    چائے کے دھواں میں
    تیری تصویر سی بن جاتی ھے
    پھر بےدھانی میں گرم کپ
    میرے ھونٹ جلا دیتا ھے
    تیرے جانے کے بعد آج بھی
    برسات کی وہ شام
    مجھے بھیگا دیتی ھے
    تم نہیں ھو پھر بھی
    میری شاموں کو سجا دیتی ھو
    ❤╰⊰✿´`✿⊱╮╰⊰✿´ `✿⊱╮╰⊰✿´`✿⊱╮
    ╰⊰✿´`✿⊱╮╰⊰✿´`✿⊱╮╰⊰✿´`✿⊱╮

    1.jpg
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں