1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

چائے پانی سینڈوچ

'گھریلو ٹوٹکے' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏22 اپریل 2013۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    اجزاء
    • چکن بریسٹ دو عدد
    • لوف بریڈ دو عدد
    • دہی چوتھائی کپ
    • مایونیز دو کھانے کے چمچ
    • لیموں ایک عدد
    • ہری مرچ تین سے چار عدد (باریک کٹی)
    • ٹماٹر چار عدد (سلائس)
    • لہسن دو جوے (باریک کٹے)
    • لیموں کا چھلکا آدھا چائے کا چمچ
    • مسٹرڈ پیسٹ آدھا چائے کا چمچ
    • کْٹی لال مرچ چوتھائی چائے کا چمچ
    • کْٹی کالی مرچ چوتھائی چائے کا چمچ
    • اوریگانو آدھا چائے کا چمچ
    • نمک حسب ذائقہ
    • آئس برگ ایک عدد
    • سلاد کے پتے ایک گٹھی
    • پیاز ایک عدد (سلائس)

    1. چکن بریسٹ کے کیوب کرلیں۔ ان کو باؤل میں ڈالیں۔
    2. چکن کیوب میں ہری مرچیں، لیموں کا رس، کْٹی کالی مرچ ،کْٹی لال مرچ ، اوریگانو، نمک، لیموں کا چھلکا، مسٹرڈ پیسٹ اور دو کھانے کے چمچ دہی شامل کرکے مکس کریں۔اور اسے پین میں پکا لیں۔
    3. لوف بریڈ کو سینک لیں۔اور درمیان سے کاٹ لیں کہ ایک سائڈ سے جْڑی رہے۔
    4. باقی دہی میں مایونیز مکس کر لیں۔ اور اسے لوف کے اندر لگائیں۔پھر اس میں ٹماٹر ، آئس برگ ، سلاد کے پتے، پیاز اور چکن رکھیں۔
    5. لوف کے اوپر ہلکا سا تیل لگائیں اور اسے المونیم فوائل میں لپیٹ کے اوون میں پانچ سے سات منٹ کیلئے رکھ دیں کہ گرم ہو جائے۔
    6. المونیم فوائل کھول کے سینڈوچ پلیٹ میں رکھیں اور فرنچ فرائز کے ساتھ پیش کریں۔
     
    شہباز حسین رضوی، پاکستانی55 اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    واہ واہ بہت خوب
     
  3. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    یمی بہت زبردست
    شئیر کرنے کا شکریہ:khao:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں