1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

چائے بھی اچھی بناتی ہیں مری بیگم، مگر

Discussion in 'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' started by ع س ق, May 18, 2006.

  1. ع س ق
    Offline

    ع س ق ممبر

    Joined:
    May 18, 2006
    Messages:
    1,333
    Likes Received:
    25
    چائے بھی اچھی بناتی ہیں مری بیگم،

    <center>
    اپنی زوجہ کے تعارف میں کہا اک شخص نے
    دل سے ان کا معترف ہوں میں زبانی ہی نہیں
    چائے بھی اچھی بناتی ہیں مری بیگم، مگر
    منہ بنانے میں تو ان کا کوئی ثانی ہی نہیں

    کلام انور مسعود
    </center>
     
  2. ہما
    Offline

    ہما مشیر

    Joined:
    May 13, 2006
    Messages:
    251
    Likes Received:
    5
    مبارک ہو

    لگتا ہے کہ انور مسعود نے یہ قطعہ آپ کے بارے میں کہا تھا تبھی تو آپ کو بہت پسند آیا۔ مبارک ہو آپ کو اتنی اچھی بیگم ملی۔ :p
     
  3. ع س ق
    Offline

    ع س ق ممبر

    Joined:
    May 18, 2006
    Messages:
    1,333
    Likes Received:
    25
    خیر مبارک
     
  4. موٹروے پولیس
    Offline

    موٹروے پولیس ممبر

    Joined:
    May 26, 2006
    Messages:
    1,041
    Likes Received:
    2
    یہ کیا ہو رہا ہے
     
  5. پٹھان
    Offline

    پٹھان ممبر

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    514
    Likes Received:
    2
    Re: مبارک ہو

    کیا وہ بھی بے مثال منہ بناتی ہیں ؟ :lol:
     
  6. موٹروے پولیس
    Offline

    موٹروے پولیس ممبر

    Joined:
    May 26, 2006
    Messages:
    1,041
    Likes Received:
    2
    ع س ق پائی :wink:
     
  7. ع س ق
    Offline

    ع س ق ممبر

    Joined:
    May 18, 2006
    Messages:
    1,333
    Likes Received:
    25
    جی فرمایئے
     
  8. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    فرمائیں اب :lol:
     
  9. گھنٹہ گھر
    Offline

    گھنٹہ گھر ممبر

    Joined:
    May 15, 2006
    Messages:
    636
    Likes Received:
    1
    Re: مبارک ہو

    کیا وہ بھی بے مثال منہ بناتی ہیں ؟ :lol:[/quote:1ytidmnz]
    ع س ق صاحب کیا وہ بھی بے مثال منہ بناتی ہیں ؟
     
  10. سموکر
    Offline

    سموکر ممبر

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    859
    Likes Received:
    8
    منہ بنائیں نہ بنائیں چائے ضرور اچھی بناتی ہیں
     
  11. موٹروے پولیس
    Offline

    موٹروے پولیس ممبر

    Joined:
    May 26, 2006
    Messages:
    1,041
    Likes Received:
    2
    تینوں سارا پتہ وے پا سموکے :wink:
     
  12. گھنٹہ گھر
    Offline

    گھنٹہ گھر ممبر

    Joined:
    May 15, 2006
    Messages:
    636
    Likes Received:
    1
    تو آپ کیوں جلتے ہیں
     
  13. Admin
    Offline

    Admin منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    Aug 12, 2006
    Messages:
    687
    Likes Received:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    واہ واہ
     
  14. ساتھی
    Offline

    ساتھی ممبر

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    245
    Likes Received:
    0
    یہ واہ واہ کس بات پر ہورہی ہے ہم بھی تو جانیں
     
  15. پٹھان
    Offline

    پٹھان ممبر

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    514
    Likes Received:
    2
    آپ نے جان کر کیا کرنا ہے ؟
     
  16. حماد
    Offline

    حماد منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 13, 2006
    Messages:
    402
    Likes Received:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    اس لڑی کو دیکھ کر یوں لگتا ہے جیسے انور مسعود کا شعر سنا کر موصوف نے بہت بڑی غلطی کی تبھی سب ہاتھ دھو کر ان کے پیچھے پڑ گئے اور بالآخر بھگانے میں کامیاب بھی ہو گئے
     
  17. شامی
    Offline

    شامی ممبر

    Joined:
    Aug 25, 2006
    Messages:
    562
    Likes Received:
    1
    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا!!!!
     
  18. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چائے بھی اچھی بناتی ہیں مری بیگم،

    لگتا ہے ع س ق کو ---------- :119:
     
  19. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: چائے بھی اچھی بناتی ہیں مری بیگم، مگر

    یہ لڑی بنا کے موصوف بھاگے کیوں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  20. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چائے بھی اچھی بناتی ہیں مری بیگم، مگر

    پتہ نہیں میں تو آپ سے بھی بعد میں آیا ہوں آپ مجھے بتائیں
     

Share This Page