1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

چائے اور کافی بنانے کے طریقے

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از آذر, ‏9 فروری 2010۔

  1. آذر
    آف لائن

    آذر ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جنوری 2010
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آپ سب سے گزارش ہے کہ چائے اور کافی بنانے کے اور ان میں‌مختلف ٹیسٹ اور ورائٹی لانے کے طریقے بتا دیں - جو کہ روایتی نا ہوں‌ -
    کیونکہ مجھے چائے ' کافی بہت پسند ہے اور بنانا بھی خود ہی پڑتی ہے :121:
     
  2. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چائے اور کافی بنانے کے طریقے

    تو آپ بنی بنائی لے لیا کریں :172:
     
  3. آذر
    آف لائن

    آذر ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جنوری 2010
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: چائے اور کافی بنانے کے طریقے

    بنی بنائی سلیمی چوک سے ملتی ہے کیا ؟ اگر آپ اشارہ سبز چائے کی طرف ہے تو وہ بار بار باہر جا کر نہیں‌خریدی جا سکتی اور نا ہی بنی بنائی سٹاک کی جا سکتی ہے
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چائے اور کافی بنانے کے طریقے

    آذر بھائی سب سے اچھی تو تعویز والی چائے ہوتی ہے جو بنانے اور پینے دونوں میں آسان ہے
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: چائے اور کافی بنانے کے طریقے

    سبز چائے کچھ دن بنا کے رکھی جا سکتی ھے
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چائے اور کافی بنانے کے طریقے

    کہاں‌ ؟
     
  7. آذر
    آف لائن

    آذر ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جنوری 2010
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: چائے اور کافی بنانے کے طریقے

    خوشی جی آپ طریقہ بھی بتا دیتی تو بہتر تھا
     
  8. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چائے اور کافی بنانے کے طریقے

    دس دوں :happy:
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چائے اور کافی بنانے کے طریقے

    آپ چاہے بیس مرتبہ بتائیں
     
  10. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چائے اور کافی بنانے کے طریقے

    30 مرتبہ کیوں نہیں :212:
     
  11. آذر
    آف لائن

    آذر ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جنوری 2010
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: چائے اور کافی بنانے کے طریقے

    اگر کچھ بتانا ہی ہے تو موضوع کیمطابق کو ئی ترکیب بتا دیں‌- میں‌سوچ رہا تھا کہ کھانے پینے کی تراکیب کی ایک لڑی شروع کروں‌لیکن حیرت ہے یہاں‌کسی کو چائے ہی بنانا نہیں‌آتی
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چائے اور کافی بنانے کے طریقے

    آذر بھائی میرے پاس تو چائے بنانے کا ایک ہی طریقہ ہے

    پانی بوائل کرتا ہوں۔ ایک کپ میں ٹی بیگ ، پھر ایک چمچ ایورری ڈے ہاف چمچ چینی ڈالتا ہوں اور پھر گرم پانی ڈال دیتا ہوں چائے تیار



    دوسرا جو میرا پسندیدہ طریق ہے وہ یہ ہے کہ میں پانی میں تھوڑی سی دارچینی اور ایک عدد بڑی الائچی اور چائے کی پتی ڈال کر بوائل کرتا ہوں پھر اس میں دودھ ملا کر اسے ڈونگے سے ہلاتا رہتا ہوں جب پگک کر گاڑہی ہوجائے تو پھر اس کا ص‌بہت ہی اچھا لگتا ہے اب آپ کچھ بتائیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں