1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

چائنیز ڈرم سٹکس

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏23 مئی 2012۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    اجزا
    ڈرم سٹکس بارہ عدد (گہرے کٹ لگوالیں)'
    سویا ساس دو کھانے کے چمچ'
    سفید سرکہ دو کھانے کے چمچ'
    شہد ایک کھانے کا چمچ' نمک حسبِ
    ذائقہ' کالی مرچ پسی ہوئی آدھا چائے کا چمچ'
    چینی ایک چائے کا چمچ'
    سفید مرچ پسی ہوئی ایک چائے کا چمچ
    ' آئل حسبِ ضرورت'
    چکن کیوب ملا ہوا میدہ ایک کھانے کا چمچ
    ' انڈے چار عدد (زردی الگ پھینٹ لیں)
    ترکیب: سب سے پہلے ڈرم سٹکس گرم پانی سے دھو کر پیالے میں ڈال کر میدہ ، چینی، سرکہ، سویا ساس، شہد، کالی اور سفیدمرچ، اور زردی ملا کر ایک گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔ جب تلنا ہو تو انڈوں کی سفیدی پھینٹ کر ایک ایک ڈرم اسٹک سفیدی میں ڈبو کر ہلکی آنچ پر ڈیپ فرائی کرلیں۔ جب گولڈن براؤن ہو جائیں تو نکال کر ٹشو پر رکھ لیں تاکہ چکنائی جذب ہو جائے ، فرواً چٹکی بھر بیسن چھڑک دیں۔ مزیدار ڈرم سٹک تیار ہیں۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں