1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پی ایچ پی بی بی پر ایڈسنز

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از فیضان الحسن, ‏29 جنوری 2008۔

  1. فیضان الحسن
    آف لائن

    فیضان الحسن ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جون 2007
    پیغامات:
    25
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    السلام و علیکم

    بہت محنت کے بعد میں اپنے فورم پر ایڈسنز لگانے میں کامیاب ہو گیا ہوں مگر اس پر صرف ایک سپام ایڈ چل رہا ہے گوگل ایڈسنز کا کوئی بھی اور ایڈ نہیں چل رہا ہے ـ

    اس کا کوئی حل بتائیں پلیز آپ سب کا مشکور رہوں گا

    عارضی بنیادوں پر میں نے فورم اس لنک پر رکھا ہوا ہے

    http://www.alqlm.org/php3

    اور چالو حالت میں جو فورم ہے وہ اس لنک پر ہے لیکن وہاں ابھی میں نے ایڈسنز نہیں لگائے کیونکہ کوئی ایڈ شو ہوتا ہی نہیں سپام ایڈ کے علاوہ ــــــــــــــــــــ

    http://www.alqlm.org/forum

    اگر آپ لوگ کچھ مدد کر دیں تو ـــــــــــــــــــــــ
     
  2. راجہ صاحب
    آف لائن

    راجہ صاحب ممبر

    شمولیت:
    ‏8 ستمبر 2006
    پیغامات:
    390
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی حل ملا جناب یا ابھی راوی چین ہی لکھ رہا ہے
     
  3. چاند بابو
    آف لائن

    چاند بابو ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جولائی 2008
    پیغامات:
    98
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    لگتا ہے کہ ابھی تو راوی چین ہی چین لکھتا ہے۔
     
  4. سٹوپڈ مانو
    آف لائن

    سٹوپڈ مانو ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مارچ 2008
    پیغامات:
    8
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ان کو حل مل گیا ہے تبھی وہ مڑ کر نہیں آئے
     
  5. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    مانو ۔ ۔ وہ بھی سٹوپڈ ۔ ۔ ۔ اور اتنی زبردست سمجھ ۔ ۔ ۔ ویری گڈ!
     
  6. سٹوپڈ مانو
    آف لائن

    سٹوپڈ مانو ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مارچ 2008
    پیغامات:
    8
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جی بس کیا کریں کھوپڑی میں کچھ نہ کچھ تو ہوتا ہی ہے ـ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں