1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پیکرِ جود و سخا لطف و کرم مولا علیؑ ۔ بلال رشید

'منقبتِ اہل بیت و صحابہ رض و اولیائے کرام' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏10 جولائی 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    پیکرِ جود و سخا لطف و کرم مولا علیؑ
    آپ ہی ہیں وارثِ شاہ و عمم مولا علیؑ
    جو علم پایا نہ خیبر میں کوئی بھی سورما
    مصظفی سے پاے آخر وہ علم مولا علی
    جس طرف بھی دیکھتے ہیں ہم کہیں دارین میں
    آپ کا تزکرہ ہے دم بہ دم مولا علی
    آپ کی خیرات پر چلتی ہے میری زندگی
    ہے مجھے عباس و اکبر کی قسم مولا علی
    اس لیے بھی میرا دل ہے مرکز انوار اب
    آپ کا اس میں بسایا ہے حرم مولا علی
    زینب و کلثوم کے صدقے یقینا حشر میں
    مجھ سوالی کا بھی رکھ لینگے بھرم مولا علی
    کیوں پھریں ہم در بہ در پھر معرفت کے واسطے
    آپ کی ہستی ہے جب باب حرم مولا علی
    پھر بلال حق نوا ہوتیں ہیں رب کی بخششیں
    با ادب لکھتا ہے جب میرا قلم مولا علی
    بلال رشید
     
    Last edited: ‏19 اپریل 2019
    محمد ذولفقار قادری، پاکستانی55 اور محمد شہزاد نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ - جزاک اللہ
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد رضوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں