1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پینگئین ٹھمک ٹھمک کر کیوں چلتے ہیں

'متفرق ویڈیوز' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏18 مارچ 2015۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے کبھي سوچا ہے کہ پينگوئن ايسے ٹھمک ٹھمک کر کيوں چلتي ہيں؟ شايد آپ نے کبھي اس پر غور نہ کيا ہو، ليکن کئي سائنسدانوں کي اس سوال کي وجہ سے نينديں حرام ہيں۔ ان سائنسدانوں نے لندن کے چڑيا گھر ميں اسي گتھي کو سلجھانے کي کوشش کي ہے۔۔۔ بي بي سي کي ربيکا موريل کي رپورٹ، پيش کر رہي ہيں نصرت جہاں۔۔اس لنک پر ویڈیو ہے اور ساتھ ہی اردو میں کمنٹری ہے۔بی بی سی کی ویب پر ویڈیو دیکھیں
    http://www.bbc.co.uk/urdu/multimedia/2015/03/150318_penguins_research_nj
    اس ویڈیو کے ساتھ انگریزی کمنٹری ہے


    ویڈیو دیکھیں اور رائے دیں کہ کیوں پینگوئن کا ٹھمکا لگا کر چلنے نے سائینس دانوں کی نیندیں حرام کر دیں ہیں
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں