1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پیر کامل

'اردو ادب' میں موضوعات آغاز کردہ از مونا, ‏30 اپریل 2011۔

  1. مونا
    آف لائن

    مونا ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جولائی 2010
    پیغامات:
    115
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    عمر گزرنے کے لئے سالوں یا صدیوں کا گزرنا ضروری نہیں ہوتا، کبھی کبھی محض اک پل میں انسان صدیوں کا فاصلہ طے کر لیتا ھے، بیچ کی ساری عمر رائیگاں ہو جاتی ھے، وہ سارے پل جو گزرے بھی نہیں، ہتھیلیوں سے پھسل کر کہاں چلے جاتے ہیں کسی کو خبر نہیں ہوتی۔
    -- پیر کامل
    جب تک انسان کو پانی نہیں ملتا، اسے یونہی لگتا ھے کہ وہ پیاس سے مر جائیگا مگر پانی کے گھونٹ بھرتے ہی وہ دوسری چیزوں کے بارے میں سوچنے لگتا ھے، پھر اسے خیال بھی نہیں آتا کہ وہ پیاس سے مر بھی سکتا تھا۔۔۔۔
    کوئ پیاس سے نہیں مرتا۔۔۔۔۔ مرتے تو سب اپنے وقت پہ ہی ہیں اور اسی طرح، جسطرح اللہ چاہتا ھے مگر دنیا میں اتنی چیزیں ہماری پیاس بن جاتی ہں کہ پھر ھمیں زندہ رہتے ہوئے بھی بار بار موت کے تجربے سے گزرنا پڑتا ھے۔۔۔۔۔
    -- پیر کامل

    محبت ضرور کریں مگر اس کے حصول کی اتنی خواہش نہ کریں، آپکے مقدر میں جو چیز ہوگی وہ آپ کو مل جایئگی، مگر کسی چیز کو خواہش بن، کائ بن کر اپنے وجود پر مت پھیلنے دیں ورنہ یہ سب سے پہلے ایمان کو نگلے گی۔
    -- پیر کامل
     
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پیر کامل

    بہترن انتخاب ، اور اس کے لیے شکریہ ۔
     
  3. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پیر کامل

    تھینکس فار شیئرنگ
     
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پیر کامل

    واہ کیا خوب بات کہی۔
    شکریہ مونا جی ایک خوبصورت شیئرنگ کے لیے۔ میرا خیال ہے یہ فقرات عمیرہ احمد کے ناول سے لیے گیے ہیں۔
     
  5. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پیر کامل

    مونا جی عمدہ شیئرنگ کا شکریہ
     
  6. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پیر کامل

    واہ
    بہت اچھی باتیں شیئر کی مونا جی
    شکریہ بہت بہت۔
     
  7. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پیر کامل

    بہت خوب مونا جی ۔ زندگی کی بہت سی سچائیاں زندگی کا اکثر حصہ گزرنے کے بعد معلوم ہوتی ہے ۔ امید ہے آپ یہ سلسلہ جاری رکھیں گی ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں