1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پیالہ شراب کا ـــ حنا شیخ

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ, ‏6 اکتوبر 2016۔

  1. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    مستی سی جھلکتی ہوئی مستانی سی چال اسکی
    آنکھوں سے پلاتا جائے جیسے پیالہ شراب کا

    اوراب جب بھی کبھی جانا ہوگا میرا اس گلی میں
    بغل میں بوتل ہوگی اور ہاتھ میں پیالہ شراب کا

    ہر کھڑکی سے جھانکتی ہوئی آنکھوں کو
    محبت کے نام پر دے آؤں گا پیالہ شراب کا

    زندگی ہے کیا کس کےگرد گھومتی ہے یہ
    کوئی پوچھے تو لیتا ہوں نام پیالہ شراب کا


    شاعرہ حنا شیخ
    000000.jpg
     

اس صفحے کو مشتہر کریں