1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پیاس آنکھوں کی بڑھائیں آنکھیں

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از مرید باقر انصاری, ‏7 جون 2015۔

  1. مرید باقر انصاری
    آف لائن

    مرید باقر انصاری ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2015
    پیغامات:
    155
    موصول پسندیدگیاں:
    141
    ملک کا جھنڈا:
    پیاس آنکھوں کی بڑھائیں آنکھیں
    چین اک پل بھی نا پائیں آنکھیں

    میری چاہت کے جو منکر ٹھہرے
    ان سے کہہ دو نا دکھائیں آنکھیں

    یہ بھی بتلاؤ کے جاناں کب تک
    تیری راہوں میں بچھائیں آنکھیں

    ایک پل کےلیۓ ہنسنا دے کر
    عمر بھر کو ہی رلائیں آنکھیں

    دھوکا دیتی ہیں ہمیشہ باقرؔ
    بھول کر بھی نا ملائیں آنکھیں

    مُرید باقرؔ انصاری
    .
    .
     
    پاکستانی55 اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. محمد اطہر طاہر
    آف لائن

    محمد اطہر طاہر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    63
    موصول پسندیدگیاں:
    51
    ملک کا جھنڈا:
    میری چاہت کے جو منکر ٹھہرے
    ان سے کہہ دو نا دکھائیں آنکھیں
    بہت خوب
     
    مرید باقر انصاری نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ۔ عمدہ غزل ہے۔ لیکن ردیف کہیں "آنکھیں" ہے اور کہیں "نا آنکھیں"۔ اس سے غزل کی خوبصورتی اور تسلسل میں رکاوٹ پیدا ہو رہی ہے۔
    اگر اس کی اصلاح کر دی جائے تو آپکے کلام کو چار چاند لگ سکتے ہیں۔
    دعا گو۔ فیصل سادات
     
    مرید باقر انصاری نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. مرید باقر انصاری
    آف لائن

    مرید باقر انصاری ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2015
    پیغامات:
    155
    موصول پسندیدگیاں:
    141
    ملک کا جھنڈا:
    م
    محترم آپ کو سمجھنے میں غلطی ہوئ دوبارہ پڑھیں ردیف آنکھیں ہے ۔۔۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ " نہ " اگر ہ سے لکھا جاتا تو زیادہ مناسب لگتا۔
    وقت کے ساتھ ساتھ تحریری ریختہ میں خاصی شکستی واقع ہورہی ہے۔
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    چھوٹی بحر میں خوب کلام ہے۔
    وزن کا ہلکا سا ارتعاش ہے لیکن خوبصورت کاوش قابلِ داد ہے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں