1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پیاسا کی ڈائری سے

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از پیاسا, ‏18 اپریل 2009۔

  1. پیاسا
    آف لائن

    پیاسا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2009
    پیغامات:
    45
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    رہتے تھے بھوکے اوروں کو کھلاتے تھے
    کتنے صابر تھے محمد :saw: کے گھر والے
     
  2. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جزاک اللہ۔۔بہت خوب۔۔۔

    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
     
  3. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :saw:

    سبحان اللہ ۔ پیارا شعر ہے
     
  4. پیاسا
    آف لائن

    پیاسا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2009
    پیغامات:
    45
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    مکتب عشق کا دستور نرالا ہے
    اس کو چھٹی نہ ملی جس نے سبق یاد کیا
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    واہ خوب شعر ھے خوب پیاسا جی
     
  6. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    بہت خوب۔۔۔لیکن یہاں تو مس ہی نہیں ہوتی تو سبق کس طرح یاد کریں۔۔۔ :happy:
     
  7. پیاسا
    آف لائن

    پیاسا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2009
    پیغامات:
    45
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بہت خوب۔۔۔لیکن یہاں تو مس ہی نہیں ہوتی تو سبق کس طرح یاد کریں۔۔۔ :happy: [/quote:g01fb6zr]
    پھر تو آپ خوش قسمت ہیں مبازر بھائی - سبق یاد کر لیا تو چھٹی نہیں ملے گی
     
  8. پیاسا
    آف لائن

    پیاسا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2009
    پیغامات:
    45
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    حساب عمر کا اتنا سا گوشوارہ ہے
    تمہیں نکال کہ دیکھا تو سب خسارہ ہے
     
  9. پیاسا
    آف لائن

    پیاسا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2009
    پیغامات:
    45
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    دنیا میں دو ہی آدمی با ذوق ہیں عدم
    ایک میں ہو ں اور دوسرا میرا رقیب
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    واہ زبردست بہت خوبصورت اشعار ھیں بہت عمدہ پیا سا جی
     
  11. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    پیاسا جی :mashallah: جزاک اللہ :saw:
     
  12. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    بہت خوب جناب۔۔
     
  13. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    واہ واہ ۔۔۔بہت خوب انتخاب ہے آپکا پیاسا جی :a180:
     
  14. پیاسا
    آف لائن

    پیاسا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2009
    پیغامات:
    45
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اذیتوں کے تمام نشتر میری رگوں میں اتار کر
    بڑی محبت سے پوچھتا ہے تمہاری آنکھوں‌کو کیا ہوا
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37

    واہ بہت خوب پیاسا جی :a180:
     
  16. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    بہت خوبصورت اشعار ہیں پیاسا بھائی۔
    آپ کا ذوق عمدہ ہے :mashallah:
    امید ہے انشاءاللہ آپ مزید اچھا کلام پیش کرتے رہیں گے۔

    اور اگر آپ کی ڈائری میں یہ غزلیں (جن سے یہ اشعار لیئے گئے ہیں) موجود ہوں تو ہم سے شئیر کر دیں ۔ شکریہ
     
  17. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26

    بہت خوب۔۔ :happy:
     
  18. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    بہت خوب

    :a180:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں