1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پیاسا کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏16 اپریل 2009۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم جناب پیاسا صاحب !

    ہماری اردو میں خوش آمدید :dilphool:

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔


    [highlight=#FFFFBF:34rn3gq4][glow=red:34rn3gq4]پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان[/glow:34rn3gq4]

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے
    [/highlight:34rn3gq4]​

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟





    یا




    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. پیاسا
    آف لائن

    پیاسا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2009
    پیغامات:
    45
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اوہ
    اچھی روایت ہے
    1۔ جوگی
    2۔ بابا
    3- 25
    5- آجکل زمین پر ہوں
    6۔ سیکھنا ، سکھانا اور عمل کی کوشش کرنا
    7 - بتانے کی اجازت نہیں ہے لیکن غیر قانونی نہیں ہے
    8 - توکل اللہ کی کوشش
    9- زمین پر آ کر
     
  3. شام
    آف لائن

    شام مہمان

    بھت اچھا لگا آپ کے بارے میں جان کر
    بھت اچھے کام کرتے ھو
     
  4. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :salam:
    پیاسا جی بہت اچھا لگا آپ کے بارے میں جان کر بہت بہت شکریہ :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  5. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    چلیں۔ اب تو عالمِ ارواح تک بھی ہماری اردو کی ممبرشپ پہنچ گئی ۔ :mashallah:
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم پیاسا صاحب۔
    کرم نوازی فرمانے کا شکریہ ۔
     
  7. پیاسا
    آف لائن

    پیاسا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2009
    پیغامات:
    45
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    چلیں۔ اب تو عالمِ ارواح تک بھی ہماری اردو کی ممبرشپ پہنچ گئی ۔ :mashallah:[/quote:2suo017f]
    عالم ارواح تک ممبر شپ پہلے ہی پہنچ چکی ہے -
    ایک نیک روح وہاں سے فرار ہو گئی ہے اور مجھے پتہ چلا ہے کہ وہ ہماری اردو پر ممبر ہے شائد اسی لئے اسکا واپس آنے کا دل نہیں چاہا - اسکی نشانی یہ ہے کہ اس نے کالا اسکارف لیا ہوا ہے - جس کسی کو پتہ چلے اطلاع دے کر شکریہ کا موقع دے-

    کسی ناراضگی کی صورت میں پیشتگی معذرت
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37

    آپ کا تعارف پڑھا اچھا لگا آج کل آپ کا زمین پہ ہونا ویسے پہلے کہاں ہوتے تھے آپ
    :soch:
     
  9. پیاسا
    آف لائن

    پیاسا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2009
    پیغامات:
    45
    موصول پسندیدگیاں:
    1

    آپ کا تعارف پڑھا اچھا لگا آج کل آپ کا زمین پہ ہونا ویسے پہلے کہاں ہوتے تھے آپ
    :soch:[/quote:32aaohtd]
    سوری ۔۔۔۔ آپ کو بتا دیا تو آپ بھی جانے کی ضد کریں (گی یا گے )
     
  10. زرداری
    آف لائن

    زرداری ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    263
    موصول پسندیدگیاں:
    12
    پیاسا صاھب۔
    آپ کا تعارف پڑھ کر ہمیں بچپن کے سکول بک کی ایک کہانی یاد آگئی ۔ ساتھ میں گھڑا بھی یاد آگیا۔ :201:
     
  11. پیاسا
    آف لائن

    پیاسا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2009
    پیغامات:
    45
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    حیرت ہے -------- زرداری صاحب سکول بھی جاتے رہے ہیں :zuban:۔۔۔۔ یہ سب لوگوں کے لئے نئی خبر ہے

    اس کہانی کا اور میر ے تعارف کا کوئی تعلق نہیں بنتا :baby: آپ کی اس بات سے ثابت ہوتا ہے کہ آپ واقعی زرداری ہیں :201:
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واہ ۔ یہاں تو پیاسا صاحب اپنے زرداری صاحب سے ٹھانے بیٹھے ہیں۔ :hasna:
     
  13. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    السلام علیکم پیاسا صاحب
    ہماری اردو کی بزم میں خوش آمدید ۔ :dilphool:
     
  14. پیاسا
    آف لائن

    پیاسا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2009
    پیغامات:
    45
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    شکریہ وسیم بھائی - اور آپ سب کی محبت کا میں تہہ دل سے مشکور ہوں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں