1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پہلے پہلے پیار کا مزہ مت پوچھ

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ 2, ‏16 جون 2019۔

  1. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    پہلے پہلے پیار کا مزہ مت پوچھ
    پھر اس سے ہی نکلیں راہیں کئی
    ایک سے محبت کرنی سیکھی ہم نے
    پھر تو ہم نے کیں محبتیں کئی
    حنّا شیخ
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں