1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پہلےڈھونڈو اپنے گھر،

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از المسافر الغربي, ‏12 مئی 2011۔

  1. المسافر الغربي
    آف لائن

    المسافر الغربي ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    200
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    پہلےڈھونڈو اپنے گھر، آیا کہاں کا نذرانہ ھے
    پہلے دیکھو اپنے گھر، کیسا کیا کارنامہ ھے

    وہ تو غافل کب سے، تمھارے اپنے کیا کرتے
    پہلے پوچھو اپنے گھر، آج دعوت عصرانہ ھے

    محفل عصرانے میں، رونق رقص سرور ھے
    پہلے پرکھو اپنے گھر، کیا سجا آشیانہ ھے

    دوسرے کو وارد الزام، اب کیوں ٹھراتے ھو
    پہلے جھانکو اپنے گھر، بے نقاب آزادانہ ھے

    قوم سے کرتے وعدے، روٹی کپڑا مکان کا
    پہلے سوچو اپنے گھر، نوکر بے ٹھکانہ ھے

    کہا بڑےجذبات میں، مسکین اب نہ ھوگا
    پہلے چلو اپنے گھر، دربان بے آب و دانہ ھے

    روشنی دکھا کر، ارمان دل سےکھیل گئے
    پہلے جلالو اپنے گھر، چراغ بغیر پروانہ ھے
     
  2. احمدنور
    آف لائن

    احمدنور ممبر

    شمولیت:
    ‏19 مئی 2011
    پیغامات:
    280
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پہلےڈھونڈو اپنے گھر،

    بھائی کچھ خوشیوں والی شاعری بھی پوسٹ کریں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں