اس فورم میں میں پہلی بار داخل ہوا ہوں اور میرا مقصد یہ ہے کہ میں بہت کچھ سیکھوں گا اور امید کرتا ہوں کہ آپ تمام دوست مدد کریں گے ۔شاعری سے شغف رکھتا ہوں اور اسی سلسلے میں آپ دوستوں سے مدد چاہوں گا آپ تمام دوستوں کا شکریہ وجاہت حسین ( وجیؔ )
وجاہت حسین بھائی ۔۔۔ السلام علیکم پہلے تو ہم آپ کو ہماری اردو پیاری اردو میں خوش آمدید کہتے ہیں دوسری بات اس فورم پر آپ کو نہ صرف شاعری پر بلکہ اردو زبان پر ہر قسم کی مدد کی جائے گی اچھے استاد ملیں گے اچھے دوست بھی ملیں گے