1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پہلا ون ڈے: جنوبی افریقہ کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏30 اکتوبر 2013۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    جنوبی افریقہ نے پاکستان کے خلاف پہلے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
    پاکستان کی میزبانی میں متحدہ عرب امارات میں ہونے والی پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کا یہ میچ بدھ کو شارجہ میں کھیلا جارہا ہے۔
    پاکستانی ٹیم میں عمر اکمل اور عمر امین کے علاوہ وہاب ریاض اور سہیل تنویر کو بھی شامل کیا گیا ہے۔
    دونوں ملکوں کے درمیان اب تک ہونے والے ایک روزہ میچوں میں جنوبی افریقہ کا پلڑا بھاری ہے جس نے 42 میچ جیت رکھے ہیں جب کہ 20 میں پاکستان کو کامیابی حاصل ہوئی۔
    اس سے قبل متحدہ عرب امارات میں ہونے والی دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز ایک، ایک سے برابر رہی تھی۔
    http://www.urduvoa.com/content/cricket-pakistan-south-africa-one-day/1779780.html
     

اس صفحے کو مشتہر کریں