1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پہلا فیصلہ ڈرون روکنے یا گرانے کا کریں،عمران کا نواز شریف سے مطالبہ

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏30 مئی 2013۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے نواز شریف سے ڈرون حملے روکنے یا گرانے کا فیصلہ کرنے کا مطالبہ کردیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان میں ڈرون حملے برداشت نہیں کریں گے، نواز شریف پہلا فیصلہ ڈرون روکنے یا گرانے کا کریں۔ انہوں نے کہا ہے کہ عوام نے عام انتخابات میں ڈرون مخالف پالیسیاں رکھنے والی پارٹیوں کو منتخب کیا ہے، عوام سابق صدر پرویز مشرف کی پالیسیوں کو مسترد کرچکے ہیں۔

    اردو جیو
     
    پاکستانی55 اور بزم خیال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کا 2 سال میں دعوی 4 سال کے وعدے پر چلا گیا ہے۔ ڈرون کا فیصلہ پانچ سال بعد ہو جائے گا :soch:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں