1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پھیپھڑوں کا اکسیری علاج ۔

'میڈیکل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از طالب رحمت, ‏30 اکتوبر 2011۔

  1. طالب رحمت
    آف لائن

    طالب رحمت ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    122
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم
    روحانیت اور قوت حاصل کرنے کا ایک طریقہ ہو تا ہے جس کو آپ پھیپھڑوں کی ورزش کے طور پر بھی استعمال کر سکتے ہیں‌ - پھیپھڑوں کے امراض میں بھی یہ ورزش بہت مفید ہے - میں‌نے اپنے ذاتی تجربے میں اس کو بہت مفید پایا اور اور اپنی صحت میں چند دنوں میں نمایاں تبدیلی محسوس کی

    روحانیت کی زبان میں اس کو حبس دم کہتے ہیں
    طریقہ یہ ہے

    منھ بند کر کے ناک کے ذریعے آہستہ اپنی سانس اندر کھینچھیں اور سانس روک لیں‌- جتنی دیر ممکن ہو سانس روکے رکھیں اور پھر آہستہ سے ناک کے ذریعے سانس خارج کر دیں - تھوڑی دیر نارمل سانس لیں اور پھر یہی عمل دہرائیں
    میں پندرہ منٹ یہ عمل کرتا ہوں - آپ اپنی مرضی سے کر سکتے ہیں
    آہستہ آہستہ آپ زیادہ دیر تک سانس روکنے کے قابل ہو جائیں گے
    پھیپھڑوں کے امراض میں بھی یہ اکسیری علاج کا درجہ رکھتا ہے
     
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پھیپھڑوں کا اکسیری علاج ۔

    طالب جی یہ طریقہ کار تو شاید یوگا میں استعمال ہوتا ہے۔ اس کا تعلق روحانیت سے کیسے بنتا ہے کچھ وضاحت کریں۔ ویسے سانس یہ ورزش کے ذریعے واقعی پھیپھڑوں کے لیے واقعی فائدہ مند ہے۔
     
  3. طالب رحمت
    آف لائن

    طالب رحمت ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    122
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پھیپھڑوں کا اکسیری علاج ۔

    میں تو اس کو ایز آ‌ ایکسر سائز کرتا ہوں‌
    روحانیت سے اس کا تعلق اس طر ح ہے کہ جیسا کہ میں نے بتا یا کہ روحانیت میں‌اس کو حبس دم کہتے ہیں‌ - صوفیا کرام حبس دم کی حالت میں‌ ذکر ثبات و نفی یعنی لا الہ الا اللہ کا ذکر کرتے ہیں‌

    لیکن یہاں موضوع کیونکہ میڈیکل سے متعلق ہے اس لئے ہمیں‌اسی تک محدود رہنا چاہیئے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں