1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پھر سے حضور حاضری طیبہ کی عطا ہو ۔۔ نور محمد حسنی قادری انڈیا

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏1 اگست 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    پھر سے حضور حاضری طیبہ کی عطا ہو
    در پہ سر نیاز عقیدت سے جھکا ہو
    کونین میں اس شخص کو کلفت ہو بھلا کیا
    آزاد ہے جو آپ کے دامن سے بندھا ہو
    محشر کی تپش یا نبی کیسے میں سہوں گا
    مجھ بے سرو سامان پہ رحمت کی ردا ہو
    شاہوں سے حسیں زندگی اس کی نہ ہو کیوں کر
    سرکار مدینہ کے جو ٹکڑوں پہ پلا ہو
    وہ خوش نصیب واقعی انسان ہے حسنی
    روتی ہوئی آنکھوں سے جو مصروف ثنا ہو
    ------
    نور محمد حسنی قادری انڈیا​

     
    محمد شہزاد اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں