1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔
  2. اس صیغے میں اسلامی کتب لگائی جاتی ہیں۔ انتظامیہ کسی بھی مکتبہ فکر پر پابندی نہیں لگاتی ہے اس لیے صارفین کتب پر نقظہ اعتراض اٹھانے کے بجائے اپنی صوابدید کے مطابق کتب سے استفادہ کریں۔یہاں لگائی گئی کتب کسی بھی طرح انتظامیہ کا مذہبی رجحان یا مکتبہ فکر ظاہر نہیں کرتی۔

پھر سُوئے حرم لے چل

'اسلامی کتب' میں موضوعات آغاز کردہ از محمدداؤدالرحمن علی, ‏8 جولائی 2013۔

  1. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!

    اللہ رب العزت نے مجھے حرمین شریفن کی زیارت کا شرف بخشا تھا۔ الغزالی فورم پر استاد محترم حضرت مولانا احمد قاسمی صاحب، استاذالاساتذہ حضرت اقدس مفتی ناصر مظاہری صاحب کی بھر پور فرمائش پر میں نے قسط وار یہ سفر نامہ لکھا۔ جو شاید کافی جلدی لکھا، اس میں کافی باتیں نہیں لکھ سکا۔ کیونکہ پہلی بار کوئی سفر نامہ قلمبند کیا۔ اس وجہ سے ڈرتا تھا پتہ نہیں کسی کو پسند آتا ہے یا نہیں۔ الحمداللہ اس سفرنامہ کو بڑی پزیرائی ملی مختلف ساتھیوں نے اسے سراہا اس پر چند ساتھیوں نے اسے ای بک بنانے کا مشورہ دیا۔ جس پر مولانا عطا رفیع صاحب نے یہ کام اپنے ذمہ لیاانہوں نے سفرنامہ کو ای بک بنا کر پیش کردیا ، اس قابل تو نہ تھا بھر حال یہ سب میرے والد محترم شیخ الحدیث و التفسیر حضرت مولانا خادم حسین صاحب مدظلہ اور میرے اساتذہ کی دعاؤں کا ثمر تھا جس کی بدولت اس سفر کو قلمبند کر سکا۔آج جو کچھ بھی ہوں انہیں کی دعاؤں کی بدولت ہوں ورنہ میں گناہ گار اس قابل نہیں تھا۔ اللہ تعالیٰ ان کا سایہ تادیر مجھ گناہ گار پر قائم رکھے۔ آمین۔ سفرنامہ کا نام "پھر سُوئے حرم لے چل" طے پایا۔
    اس سفرنامہ کو میں اپنے والدین اساتذہ اور میرے استاد میرے بڑے بھائی (تایا زاد بھائی) میرے عمرہ کے سفر کے ساتھی حضرت مولانا یسین احمد عثمانی نوراللہ مرقدہ (جو اب اس دنیا میں نہیں ہے ، اللہ پاک انہیں جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔آمین) کے نام کرتاہوں۔

    سفرنامہ حاضر خدمت ہے۔

    [​IMG]
    ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
    میری تمام ممبران سے گزارش ہے۔ اس کتاب کو ایک دفعہ ضرور پڑھیں۔ اگر کوئی غلطی کوتاہی ہوتو ضرور آگاہ کریں۔ اگر کوئی مشورہ عنایت فرمانا ہوتو ضرور فرمائیں۔ آخر میں ان تمام بھائیوں کا شکریہ جنہوں نے اس سفر نامہ کو ای بک بنانے میں میرا ساتھ دیا آپ کے فیٹ بیک کا مجھے شدت سے انتظار رہے گا۔
    والسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
     
    Last edited: ‏23 نومبر 2018
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ جناب
     
    محمدداؤدالرحمن علی نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اسپیکر چاچو ! الحمد اللہ ، اللہ نے مجھے تین بار اپنی گھر اور اپنے حبیب کے دربار میں بلایا ہے ، مجھے یہ سعادت تین بار نصیب ہوئی ہے ، مجھے یہ کہنے میں کوئی عار نہیں کہ جو مزہ اور روحانی کیف آپ کا سفر نامہ پڑھ کر ملا ، وہ مجھے خود وہاں جاکر نصیب نہیں ہوا ، اللہ آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے ، مجھ گناہ گار کے لیے بھی دُعا کیا کریں ۔
     
    محمدداؤدالرحمن علی، ھارون رشید اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!

    سب سے پہلے سفر نامہ پسند کرنے کا شکریہ۔
    میں آپ کا انتہائی مشکور ہوں کہ آپ نے اس سفرنامہ کو پڑھا اور اس کے بعد اپنے ملفوظات سے نوازا یقین جانیں کافی خوشی محسوس ہوئی، اس سفر نامہ میں آپ جیسے بھائیوں کی دعائیں شامل حال ہیں ورنہ میں اس قابل کہاں تھا۔
    آپ کی قیمتی دعا اللہ تعالٰی میرے حق میں قبول فرمائے آمین ثم آمین
    اور دعا گو ہوں اللہ پاک آپ کو بلکہ ہم سب کو باربار حرین شریفین کی زیارت نصیب فرمائے۔ آمین ثم آمین
     
    Last edited: ‏23 نومبر 2018
    آصف احمد بھٹی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثم آمین​
     
    محمدداؤدالرحمن علی نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    تین سال بعد سجدہ اور مدینہ شریف کی حاضری کا پڑھ کر آنکھیں پرنم ہوگئیں


    بیٹا جی ، اللہ کریم آپ کو بار بار اس سعادت سے بہرا مند فرمائیں ، اور ہم سب کیلئے بھی دعا کیا کریں
     
  7. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    چچاجان! آپ کا بھت بھت شکریہ کہ آپ نے اپنے قیمتی ملفوظات سے نوازا اللہ تعالٰی آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔آمین

    آپ کی اس خوبصورت دعا پر آپ کا مشکور ہوں،اور دعا گو ہوں اللہ پاک اس دعا کو ہم سب کے حق میں قبول فرمائے۔آمین ثم آمین
     
    Last edited: ‏23 نومبر 2018
  8. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
    شکایت موصول ہوئی تھی کہ لنک کام نہیں کر رہا ، اس لیے لنک دوبارہ درست کردیا گیا ہے۔
    والسلام
     
    آصف احمد بھٹی اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں