1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پچھلے پہر

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ, ‏1 اگست 2016۔

  1. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    سوچتی ہوں
    اِس رات كے پچھلے پہر تم کہاں ہوگے
    شاید میری طرح خیالوں میں گم
    کھڑکی سے چاند کو تکتے ہو گے
    چاند کی کرنوں میں میں نظر آتی ہو نگی
    اور تم آنكھوں میں جذب کرتے ہوگے
    سوچتی ہوں
    نیند آنكھوں سے اُڑ گی ہوگی
    اور بستر پر کروٹ بدلتے ہو گے
    کبھی میرا نام دھیرے سے پکارتے ہوگے
    اپنی دیوانگی پر خود ہی مسکراتے ہو گے

    ( :
    شاعرہ ؛؛ حنا شیخ
    11182359_1621934294695335_7289732945852958258_n.jpg
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں