1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پٹھان کو بہت بہت مبارک باد

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از Admin, ‏16 ستمبر 2006۔

  1. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    ابنِ آدم اور کریمی چوک کے دیگر احباب کی جانب سے

    پٹھان کو تین سو پیغامات مکمل کر نے پر بہت بہت مبارک ہو​
     
  2. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    پٹھان جی! بہت بہت مبارک ہو۔

    لیکن اب تک تو پٹھان جی کے 450 پیغامات ہو چکے۔ :?​
     
  3. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    اور اب پٹھان بھائی کو
    500 پیغامات پورے کرکے
    مشاق بننے پر ڈھیروں
    مبارک باد
     
  4. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    پٹھان بھائی کو
    500 پیغامات پورے کرکے
    مشاق بننے پر ڈھیروں
    مبارک باد
    قبول ہو :)
     
  5. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    پٹھان جی! مشاق بننے پر مبارکاں
     
  6. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    ویسے حیرت کی بات ہے اتنی جلدی یہ تعداد مکمل کر لی ہے ۔۔

    بہت بہت مبارک ہو ۔۔۔۔۔
     
  7. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    واقعی ہے تو حیرت کی بات :84:
     
  8. عمران ہاشمی
    آف لائن

    عمران ہاشمی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 اگست 2006
    پیغامات:
    27
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    حیرت والی کیا بات ہے -1دن میں‌100پوسٹس کرو تو 5دن کا کام ہے سارا۔
    :lol:
     
  9. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    عمران بھائی! ایک دن میں 100 پوسٹس تو کریں گے لیکن باقی سارے کام چھوڑ کر، جو بہت مشکل کام ہے۔ :)
     
  10. عمران ہاشمی
    آف لائن

    عمران ہاشمی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 اگست 2006
    پیغامات:
    27
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ہاں

    ہاں مشکل ضرور ہے پر جب بندہ مہینوں تک مبتدی ہی رہے :cry:تو ایک ہفتہ کی بازی لگائی جا سکتی ھے :lol:
     
  11. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    آپ کوشش کرنا پسند کریں گے
    ہفتہ 16 ستمبر 2006 :: 16:09:12 کو ابن آدم کی طرف سے یہ لڑی شروع ہوئی اور
    اتوار 17 ستمبر 2006 :: 00:39:11 کو میں نے دیکھا کہ پٹھان صاحب مشاق بنے بیٹھے ہیں ذرا وقت پر غور کریں
    آپ کا کہنا ہے 100 پیغام روزانہ جبکہ پٹھان کی رفتار 8 گھنٹے میں ہی 200 سے زائد پیغام
    ہے نا! حیرت والی بات!
     
  12. عمران ہاشمی
    آف لائن

    عمران ہاشمی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 اگست 2006
    پیغامات:
    27
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    عبدالجبار صاحب

    عبدالجبار صاحب زرا دیکھو۔شماریات کے کیسے ہوش ربا حقائق سامنے آئے ہیں :lol:
     
  13. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    توبہ :shock:

    عمران بھائی! اب تو ماننا پڑے گا کہ یہ آسان کام نہیں۔ :)
     
  14. عمران ہاشمی
    آف لائن

    عمران ہاشمی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 اگست 2006
    پیغامات:
    27
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    سچ تو یہ ہے کہ

    سچ تو یہ ہے عبدالجبار صاحب کہ میں‌تومبتدی کا مبتدی ہی رہوں‌گا۔ جیسے کہتے ہیں‌کہ ہزار برس بھی جیتے تہ انتظار ہوتا۔:(

    آخری آئیڈیا یہی ذہن میں‌آتا ہے کہ اپنا یوزر نیم اور پاس ورڈ موصوف کو 5 دنوں کیلئے دوں‌ اور مجھے اس “مبتدی“ کے ٹائٹل سے آزاد کرا دیں :lol:

    کیا خیال ہے پٹھان صاحب :wink:
     
  15. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ہا ہا ہا :lol:

    عمران بھائی! ایسے ممکن ہے۔ آپ پٹھان جی کو ذاتی پیغام کر کے پوچھیں، شائد وہ حامی بھر لیں۔ :)
     
  16. ساتھی
    آف لائن

    ساتھی ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    پٹھان جی آپ ہو کہاں اتنے دنوں سے ؟
     
  17. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    عید کرنے افغانستان گئے ہونگے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں