1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پٹھانوں کی اسلحہ فیکٹری

'تکنیکی و تعلیمی ویڈیوز' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏7 اپریل 2014۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پٹھانوں کی اسلحہ فیکٹری

     
    پاکستانی55 اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    یہ ویڈیو دشمن ممالک کے لوگ ذیادہ سے ذیادہ دیکھیں تو بہتر ہے۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن اسکا ایک منفی پہلو یہ بھی ہے کہ پاکستان میں ممنوعہ اسلحہ کی بھرمار ہوچکی ہے۔ جو کسی بھی معاشرے میں لاقانونیت کی بنیاد بنتی ہے۔
    اور یہی وجہ ہے بچے بچے کے پاس خونی اسلحہ موجود ہے۔ جسکے سبب قتل و غارت گری معمول بن چکا ہے
     
    محبوب خان اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ان مسائل کا سبب قانون کی بالا دستی قائم نہ ہونا ہے۔
    ہم لوگ نجانے ہر دور میں نادیدہ مصلحتوں کے تحت اپنی بقاء کی بجائے اغیار کی جنگوں میں سر دھنتے رہے ہیں اور آج بھی عالم کچھ بدلا نہیں۔۔۔۔۔
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اس ویڈیو کے منفی پہلو زیادہ ہیں ۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میرے خیال میں مثبت پہلو بہت ہی ذیادہ ہیں کیونکہ اس قدر اعلی معیار کا اسلحہ ٹوٹے پھوٹے گھروں میں بغیر کی مناسب سہولت کے تیار ہورہا ہے اور دیسی طریقے سے پراڈکٹ کا ٹیسٹ بھی ہورہا ہے۔
    اگر ویلفیئر حکومت ان صاحبان باکمال کی سرپرستی فرمائیں تو یہی ہنر مند ہمارا اثاثہ بن سکتے ہیں۔
    یہ لوگ کوئی آج سے نہیں بلکہ برسوں سے یہی کام کرتے چلے آرہے ہیں اور پہلے وقتوں میں تو کوئی دہشت گردی نہیں ہوا کرتی تھی۔
    آج جو صورت حال ہے یہ ہماری سیاسی بصیرت میں نالائقی اور ملک و دین سے محبت کی کمی کے باعث درپیش ہوئی ہے۔
    کل کلاں جب سیاسی بحران ختم ہوجائے گا تو ایسا ہنگامہ بھی نہیں رہے گا۔
    شاطر ممالک جو بذات خود خون چوسنے والی جونکوں سے کم نہیں اپنے ملکوں میں امن و آتشی قائم کرکے دنیا میں ہنگامہ برپا کئے ہوئے اور یہ آگ جس دن ان کے گھروں تک پہنچے گی تب شانتی کے امکان روشن ہوجائیں گے۔
     
    ماجداکرام، محبوب خان اور نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. محمد شعیب خٹک
    آف لائن

    محمد شعیب خٹک ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2010
    پیغامات:
    127
    موصول پسندیدگیاں:
    13
    اس میں کوئی شک نہیں کہ علاقہ غیر کے یہ لوگ بہت باصلاحیت ہیں۔ انہوں میں بہت تخلیقی صلاحیتیں ہیں۔ بس ان کو مثبت طریقہ سے استعمال کرنا چاہئیے۔
     
    ماجداکرام، نعیم اور محبوب خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ!
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    صلاحیتیں اگر مثبت رہیں اور ریاست کے قابو میں رہیں تو بہتر ہوتاہے ۔۔۔۔وگرنہ کبھی نہ کبھی اور کسی نہ کسی صورت نقصان کا اندیشہ رہتا ہے۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ریاست کے بارے میں آج ایک مضمون پڑھنےکو ملا۔ آپ بھی ملاحظہ فرمائیں۔


    image001.gif
     
    نعیم اور محبوب خان .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں