1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پوپائے فرائیڈ چکن

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏18 دسمبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    پوپائے فرائیڈ چکن

    اجزاء:چکن(12ٹکڑے) ایک کلو،سیلف رائزنگ فلور ایک کپ،کارن فلور 1/2کپ،نمک ایک چائے کا چمچ،پیپریکا ایک چائے کا چمچ،بیکنگ سوڈا 1/4چائے کا چمچ،کالی مرچ1/2چائے کا چمچ،مسٹرڈ1/2چائے کا چمچ،انڈے دو عدد،کارن کرمبز دو کپ، ٹھنڈا پانی1/4کپ،چینی ایک کھانے کا چمچ

    ترکیب: ایک پیالے میں ایک کپ سیلف رائزنگ فلور ، 1/2کپ کارن فلور،ایک چائے کا چمچ نمک،ایک چائے کا چمچ پیپریکا پائوڈر، 1/4 چائے کا چمچ بیکنگ سوڈا،1/2چائے کا چمچ کالی مرچ،1/2چائے کا چمچ مسٹرڈ اور ایک کھانے کا چمچ چینی مکس کر لیں۔اب ایک پیالے میں دو کپ کارن کرمبز ڈال دیں،پھر دو عدد انڈوں کو پانی کے ساتھ پھینٹ لیں۔اب چکن کے ٹکڑے میدے کے مکسچر میں ڈِپ کریں،پھر انڈے اور پانی کے مکسچر میں ڈِپ کر لیں۔اب کارن کرمبز میں کوٹ کر کے 15سے 20منٹ کے لیے ڈیپ فرائی کر لیں،یہاں تک کہ وہ گولڈن برائون ہو جائیں۔آخر میں انہیں فرائز کے ساتھ سرو کریں۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں