1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پورس جی کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏13 اکتوبر 2011۔

  1. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پورس جی کا تعارف

    پورس جی اپنے بارے میں بہت دلچسپ پیرائے میں بتایا آپ نے۔ آپ سے مل کر بہت خوشی ہوئی۔ آپ اپنے نام کی طرح منفرد اور دلچسپ شخصیت ہیں۔ محفل میں شمولیت اور رونق افزائی کے لیے تہہِ دل سے مشکور ہوں
    خوش رہیں
    والسلام
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پورس جی کا تعارف

    ڈگری ڈگری ہوتا ہے چاہے اصلی ہو یا نقلی
     
  3. پورس
    آف لائن

    پورس ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    66
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پورس جی کا تعارف

    :p_rose123::p_rose123::p_rose123:
     
  4. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پورس جی کا تعارف

    تاریخی نام اور دلچسپ شخصیت کے مالک ہم تو آپ کے شہر کے باسی ہیں۔۔۔۔امید ہے کہ ھارون بھائی جب کوئی پروگرام بنائیں گے تو آپ سے ملاقات کے شرف بھی حاصل کریں گے۔۔۔۔۔جس طرح آپ کا ڈگری بھی ادبی ہے تو ادب سے آپ کی واقفیت ہمارے لیے حیرت کی بجائے اچھی بات ہے۔۔۔۔امید ہے کہ اس بزم میں خوب گزرے گی۔
     
  5. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پورس جی کا تعارف

    اچھا لگا آپ کا تعارف
     

اس صفحے کو مشتہر کریں