1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پودینے کا قہوہ

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏12 مئی 2015۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    دوستو!آپ سب نے پودینہ ضرور دیکھاہوگا ۔ اکثر بھائیوں نے کھایا بھی ہوگا۔ بدہضمی میں اس پودینے کا قہوہ استعمال کرنے سے بدہضمی دورہوجاتی ہے۔ 100 گرام پودینے میں تقریباً 14ملی گرام سے زیادہ آئرن اور2700 یونٹ وٹامن A اوربہت سے دوسرے وٹامنز ہوتے ہیں۔ جرمنی اور روس میں پودینے پرریسرچ کی گئی تو یہ بات سامنے آئی کہ یہ السراورپھیپھڑوں کے لیے بے حد مفید اور بہترین ہے۔ا سی وجہ سے کھاناجلد ہضم کردیتاہے۔ اس میں ایک خاص قسم کا روغن ہے جوہیضہ کے مرض میں فائدہ دیتاہے۔

    پودینہ منتھول (Menthol) کیمیائی مادہ عموماً خوراک کے لیے استعمال ہوتاہے۔حاصل کرنے کابھی بہترین ذریعہ ہے۔ جو ہماری مختلف مصنوعات میں استعمال ہوتاہے۔ مثلاً ٹوتھ پیسٹ‘ ماؤتھ واش‘باتھ آئلز اور ٹافی وغیرہ۔نیز جو دوائیں درد میں سکون دیتی ہیں، ان میں بھی منتھول کااستعمال کیا جارہا ہے۔پودینہ جسم سے گیس اور فاسد مادوں کے اخراج کابھی بہترین ذریعہ ہے۔ جسم میں ہونے والی ٹوٹ پھوٹ سے اس کا استعمال کافی حدتک بچاتاہے۔ اگرقہوہ بناناہوتو اس کا یہ طریقہ ہے ۔پودینہ پانچ پتے ‘سبزالائچی چھ عدد‘ سونف ایک چائے کا چمچ۔ ادھ انچ ادرک کا ٹکڑا دیگچی میں دوکپ پانی لیں اور اس میں پودینہ اورالائچی ڈال کر پکائیں۔ جب اُبالاآجائے تو سونف بھی شامل کردیں۔ یہ پانی چھان کر اپنے پاس رکھیں۔ وقفے وقفے سے مریض کوپلائیں۔ یہ قہوہ نہ صرف نظام انہظام کوبہترکرے گا بلکہ فاسد مادوں کااخراج بھی کرے گا۔
     
    Last edited: ‏14 مئی 2015
    سین, پاکستانی55, غوری اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    یہ میں بھی بہت پیتی ہوں بلکہ پودینہ میری خوراک کا حصہ ہےاس کو بطور سلاد بھی کھاتی ہوں اور چٹنی بنا کر بھی۔کیونکہ جس کو اگر معدہ میں درد ہوتا ہے سوزش وغیرہ ہو اس کے لیے بہت مفید ہے یہ ۔شئیر کرنے کا بہت شکریہ
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    گویا آپ بھی خوش خوراک ہیں۔۔۔۔۔

    ویسے میں آج کل ایک کھیرا، پیاز، ایک ٹماٹر، ایک ہری مرچ، کچھ نمک اور پودینہ کے پتے کھا رہا ہوں۔ مجھے یہ سلاد کھانے سے اچھا لگتا ہے۔
     
    دُعا اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    خوراک تو کھاتی ہوں مگر "خوش خوراک " بالکل نہیں ہوں وہ کیا کہتےہیں ہارون بھائی کی طرح "ماڑی جان" ہے تو پھر اتنا کھاؤں کیسے؟ہی ہی ہی ہی
     
    غوری، ھارون رشید اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ماڑی جان تو ان کا تکیہ کلام ہے
     
    دُعا اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں چند دن قبل ایک نیوٹریشن کے پاس گیا تھا اس نے میری سائنس کی الٹی کردی جو میں اپنی طرف سے پرہیز کرتا تھا وہ اس نے کھلانا شروع کردیا اور گندم اور گندم کی بنی اشیاء بلکل بند کردیں


    یہ قہوہ بھی انہوں نے ہی بتایا ہے
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آپ بھی پرہیز کرتے تھے؟؟؟
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    گندم تو ویسے بھی شوگر والے کو منع کیا جاتا ہے کہ اس کی روٹی کم کھائیں بلکہ اس کی جگہ بیسن کی کھائیں ۔۔تو آپ کی سائنس تو الٹی کرنی ہی تھی۔۔کیونکہ اس میں شوگر زیادہ ہوتی ہے گندم میں۔۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا۔۔بھائی یہ آپ حیران ہورے ہیں یا صرف سوال پوچھ رہے ہیں؟
     
    غوری اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا۔۔بالکل صحیح کہا مگر یہ "تکیہ کلام" کچھ الٹ نہیں ہے؟
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ نہیں سارا ہی الٹ ہے ، یہ ان کا پرانا تکیہ کلام ہے شاید ان دنوں کا جب یہ واقعی ماڑی جان ہوا کرتے تھے
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بیسن کیسے کھاؤں چنے بھی منع ہیں
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی چنے نہیں بیسن کی روٹی کہا جاتا ہے ہماری فیملی میں بھی شوگر بہت زیادہ لوگوں کو ہے ۔۔اکثر کو ڈاکٹر یہی کہتے ہیں اور وہ یہی یوز کررہے ہیں۔اللہ سے دعا ہے اللہ آپ کی ہر بیماری کو دور فرمائے اپنی رحمتِ خاص سے۔آمین
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    دونوں کے درمیان والی کیفیت غالبا۔
     
  15. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    اس قہوہ میں تھوڑا سا لیموں بھی شامل کرلیں ۔۔۔۔۔۔ واہ ۔۔۔۔۔ مزہ آجائے گا۔
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے مجھے آج ہی پتا چلا ہے کہ بیسن چنے کا نہیں بنتا
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی حال نہیں بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سچی
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بلال بھائي کی بارات پر دیکھا کہ قلفے کا کیا تھا
     
    دُعا اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں کیا ہوا
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے بھی نہیں پتہ۔۔:chp::cfd:
     
  21. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    کیا کیا تھا بتائیں؟ کھایا ہی ہوگا اور کیا کرنا
     
  22. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ

    لیکن ہم نے بھی پورا ساتھ دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    لڑکھڑاتے لڑکھڑاتے
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کیا کھانا تھا .پرات ایک میں اور غوری بھائی دو
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ہا ہا ہا ہا

    مزا آگیا تھا، سردی کی آئس کریم اور قلفہ
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    :cfd:
     
  26. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا۔۔لڑکھڑاتے لڑکھڑاتے کیسے ساتھ دیتے ہیں؟:eek:
     
  27. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    مطلب دو آدمیوں کے لئے دو پرات میں آئس کریم قلفہ درکا ر ہے۔
     
  28. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    پرات میں قلفہ کھایا۔۔۔:eek:
     
  29. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    مطلب تھوڑا تھوڑا کھاتا رہا ساتھ دینے کےلئے۔۔۔
     
  30. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    وہاں ایسا ہی رواج ہے آئس کریم پرات میں ہوتی ہے جو پوری پرات کھاجائے اسے اچھا براتی سمجھتے ہیں۔۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں