1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پنجاب میں چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا کردار

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از راشد احمد, ‏15 ستمبر 2009۔

  1. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    السلام علیکم
    کل مجھے جیونیوز پر کیپیٹل ٹاک دیکھنے پر اتفاق ہوا۔ اس پروگرام میں چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے بارے میں جاننے کا اتفاق ہوا۔ چائلڈ پروٹیکشن بیورو ان بچوں کو جو گداگری یا کام کرتے ہیں ان کو اٹھا کر اس ادارے میں لےآتی ہے اور انہیں تعلیم یا ہنر دیتی ہے۔ پچھلی حکومت کا یہ بہت بڑا کارنامہ ہے۔ اس قسم کے ادارے کئی بچوں کو گداگر یا مجرم بننے سے روکتے ہیں۔ یہ ادارے ہر شہر میں ہونے چاہئیں۔

    اس پروگرام میں بچوں‌کے تاثرات سن کر ایک مضبوط‌اعصاب کے آدمی کی‌آنکھیں میں‌آنسو آجاتے ہیں۔ پروگرام کا لنک یہ ہے

    http://pakistanherald.com/Program/Capital-Talk-September-14-2009-Hamid-Mir-1750
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کل یہ پروگرام میں نے بھی دیکھا تھا

    کئی ماں باپ تو خود وہاں اپنے بچوں کو چھوڑ کر جاتے ہیں غربت کی وجہ سے
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    افسوس صد افسوس ۔ واقعی دل دہل گیا ہے۔
    وطن عزیز کے نونہالوں کو اتنی بےبسی کی حالت میں‌دیکھ کر دل خون کے آنسو رو پڑا ۔ سوچتا ہوں کل ان بچوں کو اگر کوئی " حب الوطنی " یا درس دے گا تو انکا ردّ عمل کیا ہوگا ؟

    راشد بھائی ۔ آپ نے ہماری آنکھیں کھول دینے والے شئیرنگ کرکے بہت نیکی کی۔ بہت شکریہ ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں