1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پنجابی پراٹھا

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏3 جون 2012۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    اجزاء

    225 گرام قیمہ
    450 گرام آٹا
    1 عدد پیاز (باریک کاٹ لیں)
    1 چائےکاچمچ خشک دھنیےکاسفوف
    2 کھانےکےچمچ گھی
    ایک چائےکاچمچ گرم مصالحہ
    گھی یا تیل حسب ضرورت
    آدھا چائےکاچمچ پسی لال مرچ
    نمک حسب ضرورت
    3 کھانے کےچمچ لیموں کاجوس

    ترکیب

    گرم گھی میں پیاز براؤن کرکے اس میں دھنیا مرچ،نمک،گرم مصالحہ اور قیمہ ڈال کرفرائی کر لیں اور آمیزے کا پانی خشک ہونے دیں اورپکاتے جائیں۔
    آدھا کپ پانی ڈال کر مزید پکائیں اور پانی خشک کردیں۔
    آٹے میں نمک اور 1 کھانے کاچمچ گھی ڈال کر گوندھیں اورگیلے کپڑے سے 20 منٹ کیلئے ڈھک دیں 24 پیڑے بنا لیں اور 8 پیڑوں سے 1 روٹی بنے گی ۔ پہلے چار پیڑوں کو پتلی چپاتیوں کی شکل میں بیل کر گھی لگائیں اور اوپر نیچے رکھتے جائیں۔
    قیمے پر لیموں کا جوس ڈالیں اور تین حصوں میں تقسیم کرلیں ۔ چپاتی کے اوپر قیمہ رکھیں اوردوسری چپاتی لگا دیں۔ اسے بیل کر گرم توے پر تل لیں۔ رائتے کے ہمراہ کھائیں۔
     
  2. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پنجابی پراٹھا

    :n_TYTYTY:
     
  3. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: پنجابی پراٹھا

    :n_trophy:

    شششششششششششکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں