1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پنتالیس منٹ - جاوید چوہدری

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از راشد احمد, ‏26 مئی 2009۔

  1. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
  2. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    میں خود 50 منٹ تک ٹریفک میں پھنسارہا. ایک کلائنٹ کے ساتھ اپوائنٹمنٹ تھی لیکن ایک گھنٹہ دیر سے پہنچا.

    بڑی کوفت ہوتی ہے جب یہ ایسی حرکتیں کرتے ہیں
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کچھ اثر نہیں‌ہونے والا ان تحریروں سے ، اور نواز شریف اس سے کوئی سبق سیکھیں‌گے ناممکن یہ معصوم قوم کی معصومانہ خواہش ھے صرف
     
  4. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    السلام علیکم۔ پاکستان کے سیاسی نظام کے پسِ منظر میں گو یہ کوئی نئی بات نہیں۔ لیکن بہت متاثر کن کالم ہے۔ کالم نویس بہت سی ستائش کے حقدار ہیں۔
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کالم اچھا ہے۔
    لیکن ایسے جاگیرداروں ، سرمایہ داروں اور عیاش لیڈروں سے بہتری کی توقعات باندھنا ۔ بھینسے کے آگے بین بجانے ۔ سے زیادہ کوئی معنی نہیں رکھتا۔
     
  6. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ایسے نہ کہیں نواز شریف بھی نعیم بھائی کی طرح بھولا بھالا ہے :hasna:
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایسے نہ کہیں نواز شریف بھی نعیم بھائی کی طرح بھولا بھالا ہے :hasna:[/quote:2pyak4jm]
    راشد بھائی ۔ اللہ نہ کرے کہ مجھ میں اور نواز شریف میں کوئی قدر مشترک ہو۔
    نواز شریف تو وقت پڑنے پر " سِکھ"‌ بھی بن جاتا ہے۔ :neu:
     
  8. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    :hasna: :hasna: :hasna:
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ایسے نہ کہیں نواز شریف بھی نعیم بھائی کی طرح بھولا بھالا ہے :hasna:[/quote:13nnn9c8]
    راشد بھائی ۔ اللہ نہ کرے کہ مجھ میں اور نواز شریف میں کوئی قدر مشترک ہو۔
    نواز شریف تو وقت پڑنے پر " سِکھ"‌ بھی بن جاتا ہے۔ :neu:[/quote:13nnn9c8]


    معذرت مجھے اس فرق کا علم نہ تھا کیونکہ آپ کو تو بننا نہیں پڑتا :119: :119: :119:
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :hasna: :a191: :hasna:
    وائے گرو دی جئےےےےےےےےے
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    سکسر کیوں نہیں‌دیا :happy:
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ ۔ لڑی کے عنوان کے عین مطابق گفتگو ہے۔ :mashallah:
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    نعیم جی آپ کو مجھ سے کوئی پرابلم ھے تو صاف کہیں میں فورم میں آنا چھوڑ دوں گی یہ بات بات پہ بلا وجہ تنقید مت کیا کریں آپ خود تو مذھبی لڑیوں میں بھی گپ شپ لگا لیتے ھیں ، بلکہ پر لڑی میں ہی ، مگر دوسروں کی ذرا سی بات آپ سے برداشت نہیں‌ہوتی ، آپ اپنے علاوہ کسی کو یہاں برداشت نہیں کر رھے تو کہیں

    سچ کہتے ھیں‌اپنی آنکھ کا شہتیر تو نظر نہیں‌آتا دوسروں کی آنکھ کا تنکا بھی کھٹکتا ھے
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم محترمہ خوشی صاحبہ ۔
    میں معذرت چاہتا ہوں اگر لڑی کے عنوان پر دھیان کروانے سے آپ کو اتنی گہری تکلیف پہنچ گئی ۔
    حالانکہ 2 پیغام اوپر آپ نے مجھے بالواسطہ " سِکھ " بنا دیا تھا ۔

    نعیم :
    خوشی :
    لیکن میں‌ اسے مذاق ہی سمجھ کر درگذر کر گیا۔
    ہم سب انسان ہیں۔ غلطی ہوجاتی ہے۔ میں تو سب سے بڑا خطا کار اور بھولا بھالا ہوں۔ یقیناً لڑی کے عنوان سے ہٹ جاتا ہوں گا۔ اسی لیے ہمیشہ تمام دوستوں سے عرض کرتا ہوں کہ ہم سب کو مل جل کر کوشش کرنا چاہیے کہ ایک دوسرے کی اصلاح کرتے رہیں۔ فرشتہ تو یہاں کوئی بھی نہیں ۔

    آپ نے دیگر کئی لڑیوں میں خود مجھے بھی لڑی کے عنوان کے مطابق بات کرنے کی یاددہانی کروائی ہے۔ جسے میں نے بصد شکریہ قبول کیا۔

    لیکن میری اتنی سی گذارش پر آپ کا ایسا جواب میری سمجھ سے باہر ہے۔ بہرحال میں دلی معذرت چاہتا ہوں۔ کیونکہ میرا مقصد یہاں کسی کی دل آزاری کرنا نہیں ہوتا ۔ بلکہ ہم تو یہاں خوشیاں حاصل کرنے اور خوشیاں بانٹنے آتے ہیں۔

    والسلام
     
  15. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    نعیم بھائی آپ نے اچھا نہیں کیا۔

    خوشی بہن میں‌آپ کے ساتھ ہوں :hasna: :hasna:
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    راشد بھائی ۔ یہ تو مجھے پہلے ہی پتہ تھا کہ بہن بھائی ہمیشہ ایک دوسرے کے ساتھ ہوتے ہیں۔ :hpy:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں