1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پلیز جلدی کیجئے

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از اذان, ‏24 ستمبر 2012۔

  1. اذان
    آف لائن

    اذان ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جولائی 2011
    پیغامات:
    679
    موصول پسندیدگیاں:
    114
    ملک کا جھنڈا:
    پیارے مسلمان ساتھیو! السلام علیکم
    CNN سی این این نے اپنی ویب سائیٹ پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے خاکوں پہ ووٹنگ شروع کروائی ہے کہ یہ عمل ٹھیک ہے یا نہیں ۔ جو لوگ سمجھتے ہیں کہ ایسا ہونا چاہے وہ یس پہ کلک کر رہے ہیں لیکن بحثیت مسلمان ہمکو اپنا فرض ادا کرنا ہے نبی کریم سے عشق و محبت کی بنا پر ۔۔۔۔تو اپنا ووٹ کیجئے فورا۔۔۔۔مسلمانوں کو یہاں NO پر کلک کرنا ہے جلدی کیجئے اور مندرجہ ذیل ویب سائیٹ پر جا کر ووٹنگ پر "نہیں" کلک کریں۔۔۔۔
    ویب لنک یہ ہے
    http://edition.cnn.com/
    یہ صفحہ کھولنے کے بعد دائیں طرف سب سے نیچے والے خانے میں انگریزی میں ووٹنگ کا خانہ ہے جس پر لکھا ہے
    Quick vote
    Do you defend the decision to publish images of the Prophet Mohammed?
    Yes ... or ... No

    [​IMG]

    پیارے مسلمانوں جلدی سے NO پر کلک کرکے اپنا فرض پورا کریں ۔
    یاد رکھیئے نو پہ کلک کرنے کے بعد سرخ رنگ میں ایک خانہ ہے جس پہ ووٹ لکھا ہے اس پہ کلک کرنا ہے
    پہلے نو پہ کلک کریں اور پھر ووٹ پہ ۔۔۔پلیز پلیز جلدی کیجئے​
     
  2. اذان
    آف لائن

    اذان ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جولائی 2011
    پیغامات:
    679
    موصول پسندیدگیاں:
    114
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پلیز جلدی کیجئے

    پلیز سب دوست اس لنک کو جلد از جلد سب دوستوں سے شئیر کریں
    چاہے آپ کو کہی فون کے زریے ہی بتا نا پڑےجہاں جہاں نیٹ لگا وہی وہی اطلاع کرے پلیز
    یہ بھی یہودیوں کی سازش کو ناکام بنائے اور نو پر کلک کرواے اپنے اپنے ووٹ زیادہ سے زیادہ کرے
    اللہ تعالی آپ کو اس کا ان شاءاللہ اجراء دیگا
     
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پلیز جلدی کیجئے

    میں نے تو نو پر کلک کر دی ہے
     
  4. اذان
    آف لائن

    اذان ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جولائی 2011
    پیغامات:
    679
    موصول پسندیدگیاں:
    114
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پلیز جلدی کیجئے

    سی این این نے اب سوال کیا ہے ڈراون حملے ہونے چاہیے کہ نہیں آپ بھی ووٹ ڈالیں

    http://edition.cnn.com/
     

اس صفحے کو مشتہر کریں