1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پشاور کی طرف سے سلام

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از پشاور, ‏25 اگست 2008۔

  1. پشاور
    آف لائن

    پشاور ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2008
    پیغامات:
    7
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    سب دوستوں کو پشاور کی طرف سے سلام پیش کرتا اور اس سئٹ کے ملک کو موبارکباد کرتا ہوں کے اوردو زوبان میں پہیلی مرتبہ فورم شروع کیا ہے۔ میرا نام تنھا اور میں پیشاور میں رہتا ہوں۔ میں کمپیوٹر کا طلب علم ہوں۔ خدا اس فورم کو اسی طرح کامیاب و جاری رکہ۔ امین۔۔۔۔۔وسلام :dilphool:
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم پشاور اور تنہا صاحب !!

    ہماری اردو میں خوش آمدید :222:

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔


    [highlight=#FFFFBF:177z3sxt][glow=red:177z3sxt]پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان[/glow:177z3sxt]

    کوئی سے 5 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے
    [/highlight:177z3sxt]​

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9۔ہماری اردو پیاری اردو تک کیسے پہنچے ؟

    یا

    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں