1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پشاور کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از پشاور, ‏30 اگست 2008۔

  1. پشاور
    آف لائن

    پشاور ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2008
    پیغامات:
    7
    موصول پسندیدگیاں:
    0

    کوئی سے 5 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں۔
    اتنی ڈیٹیل تو ISSB کیلئے بھی نہیں دینی پڑتی ھے۔

    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    اتنی ڈیڈلائن تو قبر میں بھی نہیں ملتی ہے۔

    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے۔
    پھر تو خوشخطی کیلئے تختی بھی ساتھ لانی پڑے گی۔

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    نام ایازعلی ہے۔ پتہ نہیں۔

    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    تنہا۔اس لیے رکھ کہ اس فورم میں کوئی بھی Reply نہیں دیتا۔

    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    21 سال 04 مہینے 28 دن 6 گھنٹے 35 منٹ 26 سیکنڈ36 منی سیکنڈ اور 12 ٹیٹراسیکنڈ ہے ۔
    کیا لڑکیاں جنت سے حوریں بن کے آئی ہیں۔

    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    آسمان سے نیچھے اور زمین کے اوپر۔
    جب سے اللہ نے بیھیجا ہے۔

    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    پی ایچ ڈی حاصل کرنے کیلئے وقت ہے۔
    اس لیے کے یہ پرچہ حل کرسکے۔

    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    کچھ کام ۔ ساتھ پڑھنا ۔

    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    سٹو ڈنٹ۔

    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    اگے چل کر دیکیھں گے۔

    9۔ہماری اردو پیاری اردو تک کیسے پہنچے ؟
    تلاش گمشدگی میں پولیس کی مدد سے۔
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ایاز بھائی عرف پشاور یعنی تنہا صاحب۔
    ہماری اردو پر دلی خوش آمدید :dilphool:
    اپنا تعارف دینے کا بہت شکریہ ۔ آپکے بارے میں‌جان کر اچھا لگا۔
    اللہ تعالی آپکو مقاصدِحیات میں کامیابی عطا فرمائے۔ آمین
     
  3. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ ایاز بھائی کہ آپ نے اپنا تعارف دیا آپ سے ملکر خوشی ہوئی امید کرتا ہوں آپ ہماری اردو کے لیے مفید اضافہ ثابت ہونگے ۔ :dilphool:
     
  4. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    آپ کے بارے میں جان کر خوشی ہوئی۔۔۔ :dilphool: خوش رہیں۔۔
     
  5. پشاور
    آف لائن

    پشاور ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2008
    پیغامات:
    7
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :salam:

    آپ سب کا بہت شکریہ اور آپ سب کو خدا سلامت رکھے۔-



    ]وہ جن کو ہم تیری قربت میں بھول بیٹھے تھے
    وہ لوگ تیری جدائی کے بعد یاد آئے

    ہم اتنے بھی گئے گزرے نہیں تھے جاں فراز
    کہ تجھ کو ساری خدائی کے بعد یاد آئے





    واسلام
    تنہا
     
  6. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    ہماری اردو پر خوش آمدید ۔۔۔۔

    ویسے موضوع کے عنوان (پشاور کا تعارف) سے تو لگ رہا تھا کہ یہ صوبہ سرحد کے دالحکومت کا تعارف ہو گا ۔۔۔ :suno:


    والسلام
     
  7. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    ایاز علی تنہا جی،!!!!
    بہت ھی خوشی ھوئی، آپکا تعارف ھماری اس اردو کی پیاری محفل میں
    پڑھ کر، امید ھے کہ ھمارا آپکا ساتھ بہت ھی خوشگوار رھے گا،!!!!
    خوش رھیں،!!!!!
    :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایاز صاحب اب تو آپکو کافی دوستوں نےReply کیا ہے کہاں گواچ گئے ہیں :serious:
     
  9. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    وہ جن کو ہم تیری قربت میں بھول بیٹھے تھے
    وہ لوگ تیری جدائی کے بعد یاد آئے

    ہم اتنے بھی گئے گزرے نہیں تھے جاں فراز
    کہ تجھ کو ساری خدائی کے بعد یاد آئے


    بہت خوب ایاز علی تنہا جی،!!!!
    ھم لوگ بے چین ھیں کہ آپکے تعارف کے شکریہ ادا کرنے کے بعد آپکا دیدار نہیں ھوا،!!!!!!!
    خوش رھیں،!!!!!
     
  10. ببلو
    آف لائن

    ببلو ممبر

    شمولیت:
    ‏6 فروری 2007
    پیغامات:
    79
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    یہ لو کر لو گل :hasna:
    لڑی کا نام "پشاور کا تعارف"
    :hasna:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں