1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پشاور میں چاند پہلے کیوں نظر آتا ہے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏13 اگست 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    عمران خان جیسا لیڈر پٹھانوں نے پانچ سال پہلے چُنا تھا. باقی پاکستان نے اب چُنا.
    "اب پتا چلا وہاں چاند کیسے پہلے نظر آتا ھے"
    DkVfqaIWsAE_aNA.jpg
     
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    چاند تو چاند ہوتا ہے
    خواہ لاہور میں ہو یا پشاور میں
    شرط یہ ہے کہ نظر بینا چاہیے چاند کو پہچاننے کے لئے۔

    عمران خان اب کے پی کے نہیں بلکہ پاکستان کے چاند ہیں۔
     
    آصف احمد بھٹی، ھارون رشید اور زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    "اب پتا چلا وہاں چاند کیسے پہلے نظر آتا ھے"
     
    آصف احمد بھٹی، ھارون رشید اور کنعان نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    پشاور کے لوگوں کی نظریں تیز ہیں شاید!!
     
    آصف احمد بھٹی، زنیرہ عقیل اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. کنعان
    آف لائن

    کنعان ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جولائی 2009
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    977
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    پوسٹ کے مطابق چاند کچھ اور ہے لیکن حقیقت میں پشاور میں چاند کا پہلے نظر آنا پر کچھ عرض کرتا ہوں۔ پٹھان چاہے پاکستان میں ہو یا دنیا کے کسی بھی کونے میں وہ روزہ اور عید سعودی عرب کے ساتھ مل کر کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ اہلحدیث جو پاکستان سے باہر جن ممالک میں بھی آباد ہیں وہ اور عرب ممالک یہ سب بھی سعودی اعلان کے ساتھ ہی ان ممالک میں روزہ و عید کا اعلان کرتے ہیں، اسی لئے یورپئین ممالک میں روزہ اور عید دو دن ہوتی ہے ایک اعلان سعودی اعلان کے بعد کیا جاتا ہے اور دوسرا، دوسرے دن چاند دیکھ کر، صرف ایک سلطنت آف عمان یہ سعودی اعلان کے منتظر نہیں ہوتے بلکہ خود چاند دیکھ کر اعلان کرتے ہیں ان کا فقہ کچھ اور ہے جس کا ذکر کرنا مناسب نہیں نہیں تو ایک عجیب سی بحث شروع ہو جائے گی۔


    والسلام
     
    آصف احمد بھٹی، زنیرہ عقیل اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    خوچہ نسوار کھاکے نظر زیادہ آتی ہے
     
    کنعان اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مشاہدہ ہے انکا
    لیکن میں نے تو سنا ہے کہ درزی کی وجہ سے یہ سب ہوتا ہے کیوں کہ مفتی صاحب اعلان اس لیے نہیں کرتے کہ انکے گھر والوں کے کپڑے سلنے میں دیر ہو گئی ہوتی ہے
    ہاں یہ بات بھی ہو سکتی ہے پوپلزئی صاحب کا پتہ لگانا چاہیے کہ وہ نسوار رکھتے ہیں یا نہیں
     
    ھارون رشید اور کنعان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جیب میں تو رکھتے ہیں
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو اندر کی بات ہو گئی بھائی آپ کو کیسے علم ہوا؟
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اب یہ نہ کہنا کہ میں جیب کترا ہوں
     
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا ...... اللہ نہ کرے بھائی

    مگر سوچنے کی بات ہے اتنے وثوق سے کیسے کہہ سکتے ہیں
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ آپ خود سوچ لیں
     
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آپ بتائیں نا بھائی
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں یہ بات بھی ہو سکتی ہے پوپلزئی صاحب کا پتہ لگانا چاہیے کہ وہ نسوار رکھتے ہیں یا نہیں
    نسوار رکھتے ہیں یا نہیں
     
  16. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    مگر- - -
    پختون خواہ صرف پشاورتو نہیں ہے ۔ ۔ ۔
     
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پورا پشاور پختون خواہ تو ہے نا ہاہاہاہا
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    یہ ٹھیک ہے ۔ ۔ ۔
     
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جی بالکل
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    او پشوریوں ! یہ پیخاور ہے کہ پشاور ؟
     
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پشاور کو پشتو زبان میں پیخور پڑھتے ہیں
    اور پشتو رسم الخط میں خ کو ایسے لکھتے ہیں" ښ" کہ س کے اوپر اور نیچے ایک ایک نقطہ ہوتا ہے

    اسی طرح پشتو کو ہم پختو پڑھتے ہیں
    اور رسم الخط میں پښتو اس طرح لکھتےہیں کہ س کے اوپر اور نیچے ایک ایک نقطہ ڈالا جاتا ہے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے سنا ہے کہ خٹک پشتو اور وزیری پشتو میں کچھ فرق ہے ۔ ۔ ۔
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہوگا ہمیں کیا
     
  24. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بہت سے خٹک پشتون وزیر قبائل کو اصل پشتون نہیں مانتے ۔ ۔ ۔
     
  25. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مختلف علاقوں میں پشتو مختلف بولی جاتی ہے
    مجھے آفریدیوں کی پشتو سمجھ میں نہیں آتی اسی طرح کوہاٹیوں کی پشتو بھی مختلف ہوتی ہے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن کوہاٹ تو پشاور کے قریب ہی ہے ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    قریب ہونے سے کیا فرق پڑتا ہے زبان اس قربت کو کہاں سمجھتی ہے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    یہ آپ نے درست فرمایا ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں